ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

بھارتی فضائیہ کے سربراہ کا پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف

بھارتی فضائیہ کا غیرپیشہ ورانہ طرزعمل ایک بار پھرمنظرعام پر آگیا، مودی سرکار کے دورحکومت میں بھارتی فضائیہ کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل اے پی سنگھ نے جنگی طیاروں کی…

صیہونی حکومت کا گریٹر اسرائیل کا متنازع نقشہ جاری، سعودی عرب نے مسترد کر دیا

صیہونی حکومت نے نام نہاد گریٹر اسرائیل کے متنازع نقشے جاری کر دیئے۔ صیہونی حکومت کی جانب سے جاری کئے نقشے میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے علاوہ اردن، شام، لبنان اور دیگر عرب ممالک کو صیہونی ریاست کا حصہ دکھایا گیا ہے۔ فلسطین، سعودی عرب،…

اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، خواتین بچوں سمیت مزید 51 فلسطینی شہید

جنگ زدہ غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملوں کا سلسلہ جاری رہا۔ صیہونی فورسز کی بچوں اور خواتین پر بمباری سے 24 گھنٹے میں مزید 51 فلسطینی شہید اور متعدد افراد زخمی ہوگئے، خان یونس پر فضائی حملے میں 6 فلسطینی شہید اور 5 زخمی ہوئے، مقبوضہ مغربی…

عراقی وزیراعظم کا شام میں غیر ملکی مداخلت کے خاتمے کیلئے جامع سیاسی حل پر زور

عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے اپنے دورہ ایران کے موقع پر شام میں غیر ملکی مداخلت کے خاتمے کے لئے ایک جامع سیاسی حل پر زور دیا۔ عراق کے وزیراعظم نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ شام…

آئرلینڈ نے عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف مقدمہ میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی

آئر لینڈ نے عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں اسرائیل کے خلاف غزہ میں نسل کشی کے مقدمہ میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئر لینڈ نے دی ہیگ میں عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف مقدمے میں شامل ہونے کی…

سوئس صدر نے یوکرین بحران کے حل میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کر دی۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئزر لینڈ کی صدر کیرن کیلر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں کہا کہ انہوں نے یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے ساتھ ٹیلی فونک…

کویت میں ملٹی نیشنل کمپنیوں پر 15 فیصد ٹیکس کا قانون نافذ

کویت میں ملٹی نیشنل کمپنیوں پر 15 فیصد ٹیکس کا قانون نافذ العمل ہو گیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویتی کابینہ نے دسمبر 2024ء میں ملٹی نیشنل کمپنیوں پر 15 فیصد ٹیکس عائد کرنے کے ایک مسودہ قانون کی منظوری دی تھی جس کے تحت ان ملٹی…

سعودی عرب نے گریٹر اسرائیل کے متنازع نقشے کو مستردکر دیا

سعودی عرب نے اسرائیلی نقشے کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے مسترد کر دیا۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیل نے نام نہاد گریٹر اسرائیل کے متنازع نقشے جاری کئے، نقشوں میں عرب ممالک کے بعض علاقوں کو نام نہاد گریٹر اسرائیل کا حصہ قرار دیا گیا تھا،…

برازیل میں بس الٹنے سے 7 مسافر ہلاک، 8 خواتین سمیت 15 شدید زخمی

برازیل کی ریاست پیاؤئی میں بس الٹنے سے7 مسافر ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل ہائی وے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ یہ حادثہ گزشتہ روز جنوبی پیاوئی میں ساؤ گونکالو ڈو گرگیویا اور کورنٹے کی میونسپلٹیوں کے…

سعودیہ میں میڈیکل انشورنس سے منسلک افراد کی تعداد 13 ملین تک پہنچ گئی

سعودی عرب میں میڈیکل انشورنس سے منسلک افراد کی تعداد 13 ملین تک پہنچ گئی جن میں سعودی اورغیرملکی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انشورنس کونسل کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ مملکت کے نجی شعبے کے کارکنوں کے لئے لازمی میڈیکل انشورنس…