آسٹریلیا میں طیارہ گرکر تباہ، 2 غیر ملکی سیاحوں سمیت 3 افراد ہلاک
آسٹریلیا میں سمندری طیارہ گرنے کے باعث 2 ملکی سیاحوں سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاست ویسٹرن آسٹریلیا کے وزیراعظم راجر کک نے ڈبلیو اے کے پولیس کمشنر کرنل بلانچ کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ گزشتہ رات کو…