ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

ایران کا غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران نے قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے افغان پناہ گزینوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ تہران کے گورنر محمد صادق کا کہنا ہے کہ ایران میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا کام تیز کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

ٹرمپ نے کینیڈا کو امریکا کے نقشے میں شامل کرکے تصاویر شیئر کردیں

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کینیڈا کو امریکا میں شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایسے امریکی نقشوں کی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں کینیڈا بھی شامل ہے۔ ٹرمپ کی جانب…

بھارت میں بپھرے ہاتھی نے ہجوم میں کھڑے شخص کو اٹھا کر زمین پر پٹخ دیا، ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک فیسٹیول کے دوران ہاتھی بپھرگیا۔ واقعے کی خوفناک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فیسٹیول میں موجود 5 میں سے ایک ہاتھی نے ہجوم میں کھڑے ایک شخص کو اٹھا کر زمین پر پٹخ دیا جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا…

میکسیکو کے میوزیم میں ایک شخص نے نیتن یاہو کا مجسمہ ہتھوڑی مار کر توڑ دیا

لاطینی امریکی ملک میکسیکو کے ایک میوزیم میں ایک شخص نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا مومی مجسمہ ہتھوڑی مار کر توڑ دیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں ایک نقاب پوش…

2025 کی پہلی ششماہی کیلئے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس میں پاکستان کا نمبر کیا ہے؟

2025 کی پہلی ششماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان ایک بار پھر سب سے نیچے موجود ممالک میں شامل ہے۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جنوری سے جون 2025 کے لیے جاری کی گئی فہرست میں ایک ایشیائی ملک کا پاسپورٹ طاقتور ترین…

کیا آپ جانتے ہیں اس وقت دنیا کا مہنگا اور سستا ترین فون کونسا ہے؟

موبائل فون ہماری زندگی کا ایک اہم جزو بن چکے ہیں۔ اور اسی لیے مختلف کمپنیاں نئے فیچرز اور ڈیزائنز پر مبنی فونز متعارف کراتی رہتی ہیں۔ لیکن ہر مصنوعات کیطرح فونز میں بھی مہنگے سے مہنگے اور سستے سے سستے فونز دستیاب ہیں۔ دنیا کے سب سے…

عام کمپیوٹر کی جگہ اب اے آئی سپر کمپیوٹر استعمال ہونگے، سسٹم کب لانچ ہوگا؟

اے آئی ٹیکنالوجی کے اس دور میں، اگر آپ اپنا ذاتی اے آئی سپر کمپیوٹر تلاش کر رہے ہیں تو Nvidia کے پاس آپ کے لیے اچھی خبر ہے۔ چِپ بنانے والی کمپنی اینویڈیا نے کنزیومر الیکٹرانک شو (CES) میں اعلان کیا oy کہ وہ مئی میں پروجیکٹ Digits کے…

حیرت انگیز فیچرز کا حامل سام سنگ کا گلیکسی A16 8gb اسمارٹ فون

سام سنگ نے اپنا گلیکسی اے 16 8 جی بی اسمارٹ فون متعارف کرا دیا۔ سال 2025 میں سام سنگ کی جانب سے متعارف کرایا جانے والا یہ فون صارفین کے لیے دلچسپ فیچرز رکھتا ہے۔ اس فون میں اینڈرائیڈ 14 آپریٹنگ سسٹم، اوکٹا کور (2 x 2.2 GHz Cortex-A76…

اسپیس ایکس نے سالِ نو کا پہلا اسٹارلنک مشن روانہ کردیا

اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے 24 سیٹلائٹس کے ساتھ فالکن 9 راکٹ نچلی زمینی مدار میں بھیج دیا ہے جو کہ اس کا 2025 کا پہلا اسٹار لنک مشن ہے۔ راکٹ دوپہر کے وقت کیپ کیناویرل اسپیس فورس اسٹیشن کے خلائی لانچ کمپلیکس 40 سے روانہ ہوا۔ اسپیس ایکس کے…

کسٹمز میں جدید نظام متعارف کرانا بہت بڑی کامیابی ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ محکمہ کسٹمز میں جدید نظام متعارف کرانا بہت بڑی کامیاب ہے، جدید خودکار نظام میں انسانی مداخلت کم سے کم ہو گی، ٹیکس چوری میں کمی آئے گی۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کسٹمز…