پی آئی اے کی 4 برس بعد پیرس کیلئے پہلی پرواز 10 جنوری کو روانہ ہوگی، تمام سیٹیں فروخت
پی آئی اے کی پیرس کے لیے پہلی پرواز 10 جنوری کو روانہ ہوگی جس کی تمام سیٹیں بُک ہوچکی ہیں۔
4سال کے انتظار کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز پر عوام کا زبردست رسپانس دیکھنے آیا ہے کہ اور 10 جنوری کو اسلام آباد سے پیرس جانے اور پیرس سے…