ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا۔ اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپے ہے۔ ملک میں…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا منفی دن، 100 انڈیکس میں 1904 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 1904 پوائنٹس کم ہوکر 114148 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 3903 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں آج 1.09ارب شیئرز کے سودے 32.46 ارب روپے میں طے ہوئے۔…

قومی ٹیم ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریگی: صدر سائیکلنگ فیڈریشن کا اعلان

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ چیمپئن شپ 6 سے 19 فروری تک تھائی لینڈ میں منعقد ہو گی، سید اظہر علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایشین روڈ…

ایڈیلیڈ انٹرنیشنل مینز ٹینس ٹورنامنٹ: اٹلی کی جوڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

ایڈیلیڈ انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے مقابلے میں اٹلی کی جوڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ اٹلی کے ٹینس سٹار سائمن بولیلی اور ان کے ہم وطن جوڑی دار اینڈریا واواسوری نے مینز ڈبلز مقابلوں کے دوسرے میچ میں وائلڈ کارڈ پر انٹری حاصل کرنے…

سارک اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد آصف اور نسیم اختر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

سارک اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے دونوں پلیئرز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ سری لنکا میں ہونے والی سارک اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے کیوئسٹ محمد آصف اور نسیم اختر گروپ میچز میں ناقابل شکست رہے۔ بدھ کو نسیم اختر نے چیمپئن شپ کے…

دو بین الاقوامی سائیکلنگ ایونٹس کا آئندہ ماہ ابوظہبی میں انعقاد، تیاریاں عروج پر

دو بین الاقوامی سائیکلنگ ایونٹس کا آئندہ ماہ ابوظہبی میں انعقاد ہوگا۔ امارات کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست فروری 2025 میں دو اہم سائیکلنگ ایونٹس کی میزبانی کرے گی جن میں ’’یو اے ای ٹوور ویمن‘‘ اور ’’یو اے ای ٹوور‘‘ شامل ہیں،…

کرکٹ میں سال 2025 کی پہلی ہیٹ ٹرک سری لنکن بولر کے نام

سری لنکن آف اسپنر مہیش ٹھیکشانا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ہیٹ ٹرک کرکے سال 2025 میں پہلی ہیٹ ٹرک کرنے والے بولر کا منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم ان دنوں نیوزی لینڈ کے دورے پر ہےجہاں بدھ کو دونوں ٹیموں کے درمیان 3…

لندن میں صائم ایوب کا پہلا چیک اپ مکمل

پاکستانی بیٹر صائم ایوب کا لندن میں پہلا چیک اپ مکمل کرلیا گیا۔ صائم ایوب جنوبی افریقا کیخلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے اور ابتدائی رپورٹس میں ان کے ٹخنے میں فریکچر آیا ہے۔ پی سی بی نے قومی بیٹر کے بہترین علاج…

وکٹ کیپر حسیب اللہ ان فٹ، ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے باہر

دورہ جنوبی افریقا میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ریزرو وکٹ کیپر حسیب اللہ ان فٹ ہو گئے۔ پشین سے تعلق رکھنے والے 21 سال کے حسیب اللہ کے ہاتھ پر گیند لگی جس کی وجہ سے انھیں ٹانکے آئے اور اب وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ کی سیریز کیلئے دستیاب نہیں…

پی سی بی نے 3 ملکی کرکٹ سیریز کراچی اور لاہور منتقل کردی

پی سی بی نے سہ فریقی ون ڈے سیریز کو ملتان سے لاہور اور کراچی منتقل کردیا۔ 3 ملکی سیریز میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا پاکستان کے ساتھ شامل ہوں گے جب کہ سیریز اصل میں ملتان میں شیڈول تھی تاہم اب اس سیریز کو کراچی اور لاہور منتقل کردیا…