ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد کافی بیمار رہا، اب فٹ اور اگلے ایونٹ کیلئے پرجوش ہوں: فخر زمان

قومی کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر فخر زمان نے چیمپئنز ٹرافی پر نظریں جما لیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا بہت سے لوگ واقف نہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد میں کافی بیمار رہا تھا، خراب صحت کی وجہ سے مکمل فٹ نہیں تھا اس لیے قومی…

پاکستان کے سابق کپتان یونس خان افغان کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر

پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق یونس خان کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کیا گیا ہے اور وہ چیمپئنز ٹرافی میں افغان ٹیم کے ساتھ بطور مینٹورکےکام کریں گے۔ ترجمان افغان…

چیمپئنز ٹرافی میں روہت شرما اور کوہلی ٹیم کا حصہ ہوں گے یا نہیں؟ بھارتی میڈیا نے بتادیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے خراب پرفارمنس کے باوجود کپتان روہت شرما ٹیم میں برقرار رہیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں ویرات کوہلی بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے جب کہ جسپریت بمراہ نائب کپتان ہوں گے۔ روہت شرما اور ویرات…

کونساکھیل ہے جہاں صرف 3 ممالک کھیلیں؟ گریم اسمتھ ٹو ڈویژن ٹیسٹ کے مخالف

جنوبی افریقا کے سابق کپتان گریم اسمتھ نے ٹو ڈویژن ٹیسٹ کرکٹ کی مخالفت کردی۔ دو رویہ ٹیسٹ کرکٹ کو متعارف کرانے کے حوالے سے چند روز قبل تجاویز کو رپورٹ کیا گیا تھا تاہم اب بتایا جارہا ہے کہ جنوبی افریقا کے سابق کپتان گریم اسمتھ نے ٹو ڈویژن…

نور شمس پناہ گزیں کیمپ پرصیہونی فوجیوں کا حملہ

غاصب صیہونی فوجیوں نے طولکرم میں واقع نور شمس پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کیا ہے۔ طولکرم میں واقع نور شمس پناہ گزیں کیمپ پر صیہونی فوجیوں کےحملے کے بعد فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہوگئی۔ فلسطینی مجاہدین نے اسرائیلی بلڈوزر…

صیہونی فوجیوں کی بربریت

غاصب صیہونی فوجی غزہ پر حملوں کے دوران فلسطینی قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ صیہونی ہاآرتص اخبار نے ایک تحقیقاتی رپورٹ میں لکھا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے جنوبی غزہ کی ایک عمارت میں داخل ہونے کے دوران ایک فلسطینی قیدی کو…

نئے چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبران کی تعیناتی کا معاملہ، مشاورتی عمل شروع نہ ہو سکا

نئے چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تعیناتی کا معاملہ، وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کے درمیان مشاورتی عمل تاحال شروع نہیں کیا جا سکا۔ چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی ریٹائرمنٹ میں صرف 18 روز باقی رہ گئے، آئین کے مطابق وزیر اعظم اور…

پاکستان مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم بارے عالمی سمٹ کی میزبانی کرے گا: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلمان معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے عالمی سمٹ کی میزبانی کرے گا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق وزرات تعلیم "مسلم کمیونٹیز میں لڑکیوں کی تعلیم کے چیلنجز اور مواقع کے موضوع پر 11 اور 12…

عمران خان کی رہائی کے لیے کہیں سے کوئی دباؤ نہیں: رانا ثنااللہ

وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے کہیں سے کوئی دباؤ نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےرانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ کہ ہم نے مذاکرات کے پہلے دور میں ہی پی ٹی آئی سے…

سینیٹ اجلاس میں کامران مرتضیٰ کی ہر ڈویژن کو صوبہ بنانے کی تجویز

سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر کامران مرتضیٰ کی ہر ڈویژن کو ایک صوبہ بنانے کی تجویز دے دی اسلام آباد میں سینیٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ساؤتھ پنجاب کے نام سے علیٰحدہ صوبے کے قیام سے متعلق بل زیر غور ہے۔ جواب…