ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

کرم کیلئے امدادی اشیاء لے جانے والا 20 گاڑیوں کا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا

کرم کیلئے امدادی اشیاء لے جانے والا 20 گاڑیوں پر مشتمل پہلا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا۔ تجارتی اشیاء کی چھوٹی گاڑیاں پاراچنار پہنچ گئی ہیں، مرغی، انڈوں اور پاپڑ وغیرہ پر مشتمل 20 گاڑیاں پارا چنار پہنچیں، بگن متاثرین کیلئے لایا جانے والا…

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی وزیر دفاع، دفاعی پیداوار اور ہوا بازی خواجہ محمد آصف سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، پاک برطانیہ تعلقات عالمی امن…

کونسی سیاست بچوں کو کہتی اس کا ماں باپ چھین لو: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کونسی سیاست بچوں کو کہتی ہے کسی سے اس کاماں باپ چھین لو۔ سرگودھا یونیورسٹی میں ہونہار طلبا میں سکالرشپس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ کسی کے اقتدار کے لالچ کا ایندھن نہیں…

بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ عمران خان نے مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنماؤں بیرسٹر گوہر، علی ظفر اور شیر افضل نے ملاقات کی۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ…

کراچی کے جام صادق پل کو توڑ کر نیا پل تعمیر ہوگا: سعید غنی

کراچی: وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ جام صادق پُل کے مقام پر نیا برج تعمیر ہو گا اور پرانے کو توڑ دیا جائے گا۔ کراچی میں کورنگی کاز وے کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ کورنگی کاز وے کی تعمیر کا کام جاری ہے،…

بلوچستان میں نشستیں بڑھانےکا آئینی ترمیمی بل سینیٹ کمیٹی سے منظور

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بلوچستان میں نشستیں بڑھانےکے آئینی ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا۔ بلوچستان میں نشستیں بڑھانے کے آئینی…

بھارتی سیکیورٹی فورسز کی سری نگر سینٹرل جیل میں قرآن پاک کی بے حرمتی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کی قابض فورسز کے اہلکاروں نے سری نگر سینٹرل جیل میں چھاپہ مار کارروائی کی آڑ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی ناپاک جسارت کی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ روز رونما ہوا۔ قرآن مجید کی بے حرمتی…

آسٹریلیا میں مسافر بردار طیارہ سمندر میں گر کر تباہ؛ ہلاکتیں

یورپی سیاحوں کو آسٹریلیا کے شہر پرتھ سے معروف سیاحتی جزیرے لے جانے والا طیارہ سمندر میں گر کر غرقاب ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انجن والے چھوٹے طیارے میں 7 افراد سوار تھے۔ کوسٹ گارڈ نے جائے حادثہ سے پائلٹ اور 2 سیاحوں کی…

عمران خان کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور کر لی۔ جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں انسداد دہشگردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ کیس کے دوران 9 مئی…

ہمارا ٹیکس نظام کاروبار چلنے نہیں دے رہا مگر آئی ایم ایف سے کیے وعدے نبھانے ہونگے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکسز اتنے زیادہ ہیں کہ کاروبار کو چلنے نہیں دیں گے مگر ہمیں آئی ایم ایف پروگرام اور اپنے ٹارگیٹس کو پورا کرنا ہے۔ کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ معاشی…