ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی اور خلل پر پی ٹی اے کی تحقیقات میں متعدد وجوہات سامنے آگئیں

ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی اور خلل پر پی ٹی اے کی تحقیقات میں متعدد وجوہات سامنے آگئیں۔ رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ میں خلل کے دوران پاکستان میں وی پی این کا استعمال کئی گنا بڑھا، وی پی این کے استعمال نے انٹرنیٹ کی مزید سست روی میں کردار ادا…

سیکرٹری سپریم کورٹ بار نے 26 ویں آئینی ترمیم چیلنج کر دی

سیکرٹری سپریم کورٹ بار سلمان منصور نے 26 ویں آئینی ترمیم چیلنج کر دی۔ سیکرٹری سپریم کورٹ بار کی درخواست میں 26 ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ سپریم کورڑ میں جمع کروائی گئی درخواست میں ججز تعداد میں اضافہ اور…

مختلف ٹریفک حادثات میں 2 طلباء سمیت 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

مختلف ٹریفک حادثات میں 2 طلباء سمیت 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں زیرو پوائنٹ کے مقام پر کوچ اور ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ 14 افراد…

الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈاپور کو اثاثہ جات سے متعلق نوٹس معطل

پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بڑا ریلیف دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس فہیم ولی پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن نوٹس کے خلاف دائر…

خواتین، شوہر یا والدین کی اجازت کے بغیر حج پر نہیں جا سکتیں: وزارت مذہبی امور

وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ خواتین اپنے شوہر یا والدین کی اجازت کے بغیر حج کرنے کیلئے نہیں جا سکتیں۔ وزارت کے مطابق رواں برس سعودی حکومت نے پاکستان کو مجموعی طورپر ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حج کا کوٹہ دیا ہے، اس میں تقریباً 89 ہزار…

سانحہ 9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت، آئندہ تاریخ پر کیسز کے چالان طلب

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے سانحہ 9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر کیسز کے چالان طلب کر لئے۔ اے ٹی سی راولپنڈی میں سانحہ 9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز، عثمان ڈار، شہریار…

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دیدی

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی۔ پروموشن کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پروموشن کمیٹی جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں…

حکومت کٹھ پتلی ہے، کس سے مذاکرات کریں: شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت کٹھ پتلی ہے، کس سے مذاکرات کریں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ہم سب سے بڑی سیاسی جماعت ہیں، ہمارے مینڈیٹ کو چرایا…

ملک کیخلاف سازشیں کرنے والوں کو معافیاں اور این آر او نہیں ملتے: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو معافیاں اور این آر او نہیں ملتے۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ایک شیطانی سوچ والے شخص اور مخصوص جماعت نے نوجوانوں کی برین واشنگ کی، 9 مئی اور…

القادر ٹرسٹ کیس میں تاخیری حربے عمران خان کی بیگناہی کا ثبوت ہے: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں تاخیری حربے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بے گناہی کا واضح ثبوت ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ حکومت کے تمام مقدمات اپنے منطقی انجام کی طرف تیزی…