ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

خیبرپختونخوا کے تمام انتظامی سیکرٹریز سے اثاثوں کی تفصیلات طلب

خیبرپختونخوا کے تمام انتظامی سیکرٹریز سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔ اس حوالے سے محکمہ انتظامی امور کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق تمام سیکرٹری گزشتہ سال کے اثاثے ڈیکلیئر کریں، انتظامی محکموں کے سیکرٹریز…

رمضان المبارک اور عیدالفطر کی متوقع تاریخیں سامنے آگئیں

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اب صرف چند ماہ کی دوری پر ہے اور ہر سال کی طرح امسال بھی مسلمانوں کو بے صبری سے اس بابرکت ماہ کا انتظار ہے۔ ایسے میں کئی کئی ماہ قبل ہی فلکیاتی ماہرین رمضان المبارک اور عید الفطر کی متوقع تاریخوں کی پیشگوئی کر…

مستحق بچوں کو معیاری تعلیم تک رسائی دیں گے: گورنر بلوچستان

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان کو ایسا روشن مستقبل دیں گے جہاں تمام مستحق بچوں کو معیاری تعلیم تک رسائی حاصل ہو۔ گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے حکومت بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کی نئی تعلیمی سکیموں اور ادارے کی…

پاکستانی ہائی کمشنر فیصل رسول کی مالدیپ کے صدر سے ملاقات، سفارتی اسناد پیش کیں

مالدیپ میں پاکستان کے ہائی کمشنر وائس ایڈمرل (ر) فیصل رسول لودھی نے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزسے ملاقات کی اور سفارتی اسناد پیش کیں۔ وزارت خارجہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیز نے دونوں ممالک میں گہرے…

اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی۔ محمد اسحاق ڈار نے سفیر ڈونلڈ بلوم کو پاکستان میں اپنی مدت کامیابی سے مکمل کرنے اور پاک امریکہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کے…

صدر، وزیراعظم کا فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب آپریشن پر فورسز کو خراج تحسین

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جام شہادت نوش کرنیوالے 3 بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا، صدرمملکت نے کہا کہ پوری…

گورنر سندھ سے کرم عمائدین کی ملاقات، نفرت کے خاتمے، امن و امان برقرار رکھنے کا عزم

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ضلع کرم کے عمائدین کے 18 رکنی وفد نے ملاقات کی، عمائدین نے ادویات اور غذائی اشیاء کی فراہمی پر گورنر سندھ کا شکریہ ادا کیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کے دوران کرم کے عمائدین نے نفرت کا خاتمہ امن و…

کرم کے علاقے بگن کیلئے امدادی قافلہ ٹل سے روانہ

ہنگو: ضلع کرم کے علاقے بگن کے لیے امدادی قافلہ ٹل سے روانہ ہو گیا۔ ایف ڈی ایم اے حکام کے مطابق بگن کیلئے ایف ڈی ایم اے کی 10 گاڑیاں امدادی سامان لے کر روانہ ہو گئی ہیں، بگن متاثرین کے لیے ٹینٹ، گرم کمبل، کچن سیٹ سمیت مختلف قسم کی اشیاء…

پی بی 45 کے الیکشن کا معاملہ: بلوچستان میں جے یو آئی کارکنان کے دھرنے، ہائی ویز بند کردیں

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 کوئٹہ کے ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جے یوآئی (ف) کے کارکنان نے دھرنا دے کر ہائی ویز بند کردیں۔ بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 کوئٹہ 8 کے 15 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ ہونے والے ضمنی…

سندھ کے بیروزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر ماحول دوست الیکٹرک ٹیکسیاں فراہم کرنے کا فیصلہ

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ نے صوبے کے بے روزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر الیکٹرک وہیکل ٹیکسی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں ای وی ٹیکسی اسمبل کرنے والی کمپنی کے حکام نے سینئر وزیر شرجیل انعام…