ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

بڑوں سے اپیل ہے غریبوں کو معاف کردیں: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے نیا سال سب پر مزید بھاری ہوگا، بڑوں سے اپیل ہے کہ غریبوں کو معاف کر دیں۔ انسداد دہشتگری عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا بڑوں سے اپیل…

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف کارروائی سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو بھیجا گیا 20 نومبر کا نوٹس معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم…

ملٹری کورٹ ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرمان کیلئے تھا، کیا تمام سویلینز سے وہی برتاؤ کیا جاسکتا ہے؟ جج…

سپریم کورٹ میں سویلینز کےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کیس میں جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ سویلین کاملٹری کورٹس میں ٹرائل اے پی ایس جیسےمجرمان پرٹرائل کے لیے تھا، کیا تمام سویلین سے وہی برتاؤ کیا جاسکتا ہے؟ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین…

وزیراعظم کراچی پہنچ گئے، کسٹمز کلیئرنس کے فیس لیس اسسمنٹ سسٹم کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ کراچی کی فیصل ائیر بیس پہنچنے پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف…

کراچی: سردی بڑھتے ہی بے گھر نشئی افراد کی ہلاکتوں میں اضافہ

کراچی میں دسمبر سے اب تک 44 بے گھر افرادکی لاشیں ملی ہیں۔ کراچی میں دسمبر 2024 سے اب تک خاتون سمیت 44 نشے کے عادی افراد ہلاک ہوگئے جن میں سے 13 نشے کے عادی افراد سردی کے باعث موت کی آغوش میں چلے گئے۔ سماجی تنظیم کے ترجمان کا بتانا ہے…

مندوری میں قبائلیوں کا دھرنا جاری، کھانے پینے کے سامان سے لدی 25 گاڑیاں بلآخر واپس روانہ

ضلع کرم کے علاقے پارا چنار کا راستہ نہ کھلنے کے باعث کھانے پینے کے سامان سے لدی 25 گاڑیاں 4 دن انتظار کے بعد ٹل سے واپس اپنے علاقوں کو روانہ ہوگئیں۔ ہنگو کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق نان فوڈ آئٹم کے ٹرک موجود ہیں لیکن بگن کے قریب مندوری…

ملک بھر میں سردی کی لہر جاری، کراچی میں پارہ 8.1 تک گرگیا

ملک میں ان دنوں شدید سردی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس کے باعث شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت منفی ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے اکثر علاقوں میں موسم مزید سرد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے جب کہ پہاڑی علاقوں میں موسم کی شدت برقرار…

بلوچستان: ژوب اور لسبیلہ میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقوں ژوب اور لسبیلہ میں ہونے والے ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ ژوب کے قریب کار اور ٹریکٹر میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے۔ لیویز حکام کے مطابق حادثے کے 7 زخمیوں کو اسپتال…

پی ٹی آئی مطالبات لکھ کر کیوں نہیں دے رہی؟ طلال چوہدری کا دعویٰ سامنے آگیا

رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات نہ ہونے کی ذمہ دار خود پی ٹی آئی ہے۔ نجی ٹیوی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پیشگی شرائط کے ساتھ ملاقات نہیں کرائی جا…

تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال، سندھ حکومت کا طلبا کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ

سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال کو روکنے کے لیے طلبا کی اسکریننگ کا فیصلہ کیاہے۔ سندھ حکومت کے محکمہ کالجز کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں طلبا کی میڈیکل اسکریننگ کی جائے…