چین، سعودی عرب اور دیگر ممالک جانیوالے 30 مسافروں کو کراچی ائیرپورٹ پر آف لوڈ کر دیا گیا
چین، سعودی عرب اور دیگرممالک جانے والے 30 مسافروں کو کراچی ائیرپورٹ پر آف لوڈ کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق 11 افراد چین اور ملائیشیا، 4افراد عمان،ایک یوگینڈا،2 تنزانیہ اور بنگلادیش جبکہ 10 افراد سعودی عرب جارہے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ…