حکومت سندھ کا سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں پر مقدمات درج کروانے کا فیصلہ
حکومت سندھ نے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں پر مقدمات درج کروانے کا فیصلہ کرلیا۔
سینیئر وزیرشرجیل میمن کی زیرصدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس فیصلہ کیاگیا کہ سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے اور…