ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

لاس اینجلس کے مضافاتی علاقے میں آتشزدگی، 30 ہزار افراد کو گھر چھوڑنے کی ہدایت

امریکی شہر لاس اینجلس کے مضافاتی علاقے میں موجود جنگلات میں لگنے والی آگ تیز ہواؤں کے باعث 3 ہزار ایکڑ تک پھیل گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے مضافاتی علاقے پیسفک پلیسیڈز میں لگنے والی آگ…

لندن: بس میں دن دیہاڑے مسافروں کے سامنے کمسن لڑکا قتل

لندن میں بس میں کمسن لڑکے کے بہیمانہ قتل سے لاقانونیت کی نئی مثال قائم ہوگئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ساؤتھ ایسٹ لندن کے علاقے وولچ میں بس میں سوار 14 سالہ لڑکے کو مسافروں کے سامنے چاقو مار کر قتل کردیا گیا۔ ڈبل ڈیکر بس میں…

غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہید

غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری ہیں جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید40 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں 2 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا آپریشن جاری ہے جس میں…

امریکا کی مشرقی اور جنوبی ریاستوں میں برف کا طوفان، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، ہزاروں پروازیں منسوخ

امریکا کی مشرقی اور جنوبی ریاستوں کو برف کے طوفان کا سامنا ہے جبکہ کنساس سٹی میں برفباری کا 32 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ ٹیکساس سے گلف کوسٹ تک درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ میزوری اور کنساس میں ہونے والے حادثات میں 6…

‘کینیڈا قیامت تک امریکا میں ضم نہیں ہوگا’، جسٹن ٹروڈو کا ٹرمپ کو کرارا جواب

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا قیامت تک امریکا میں ضم نہیں ہوگا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ کینیڈا کے خلاف اقتصادی قوت استعمال کریں گے اور کینیڈا…

بنگلادیش نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا

بنگلا دیش نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ منگل کو ڈھاکا میں عبوری حکومت کی جانب سے کیا گیا جس کی سربراہی نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کررہے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا…

ٹرمپ کے دبئی کے ارب پتی اتحادی کی امریکی ڈیٹا سینٹرز کیلئے 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اماراتی کمپنی کے ذریعے امریکا میں ڈیٹا سینٹرز کے لیے 20 ارب ڈالر( 55 کھرب 69 ارب روپے)کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا جس کی سربراہی دبئی کے ارب پتی حسین سجوانی کر رہے ہیں، جو ٹرمپ خاندان کے قریبی کاروباری شراکت…

ٹرمپ نے خلیج میکسیکو کا نام ‘خلیج امریکا’ رکھنے کی دھمکی دیدی

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیج میکسیکو کا نام خلیج امریکا رکھنے اور کینیڈا کے خلاف اقتصادی طاقت استعمال کرنے کی دھمکی دے دی۔ حلف برداری سے پہلے فلوریڈا میں پریس کانفرنس میں ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر میکسیکو اور کینیڈا نے…

اسرائیلی یرغمالی واپس نہ آئے تو مشرق وسطیٰ جہنم بن جائے گا، ٹرمپ کی ایک بار پھر دھمکی

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ایک بار پھر حماس کو وارننگ دے دی۔ فلوریڈا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ان کے اقتدار سنبھالنے تک یرغمالی واپس نہ آئے تو مشرق وسطیٰ جہنم بن…

بھارت میں ’انڈس ویلی سویلائزیشن‘ کا رسم الخط ڈی کوڈ کرنے پر لاکھوں ڈالر انعام کا اعلان

بھارتی ریاست تامل ناڈو نے ’انڈس ویلی سویلائزیشن‘ کا رسم الخط ڈی سائفر کرنے کے لیے 10 لاکھ ڈالرز انعام کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی ریاست تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن نے یہ اعلان انڈس سویلائزیشن کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر کیا۔…