ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

چیمپئینز ٹرافی؛ انگلینڈ، افغانستان کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کرے، مگر کیوں؟

برطانوی سیاستدانوں نے اگلے ماہ شیڈول آئی سی سی چیمئینز ٹرافی میں افغانستان کرکٹ ٹیم کیخلاف میچ سے بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں افغان طالبان کی جانب سے حکومت سنبھالنے کے بعد خواتین پر عائد پابندیوں کو مدنظر…

ہاکی کی عظمت رفتہ کی بحالی کیلئے پورا تعاون کریں گے: محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہاکی کی عظمت رفتہ کی بحالی کیلئے پورا تعاون کریں گے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے ہاکی کے سابق اولپمئنز شہباز سینئر اور خواجہ جنید نے ملاقات کی، سابق ہاکی پلیئرز نے محسن نقوی…

سارک اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا کامیاب آغاز

سارک اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے کامیاب آغاز کیا ہے، محمد آصف اور نسیم اختر نے ایونٹ کے پہلے روز کامیابیاں سمیٹیں۔ پاکستان کے ٹاپ کیوئسٹ محمد آصف نے پہلے روز اپنے دونوں میچز جیت لیے،انہوں نے پہلے میچ میں سری لنکا کے…

کرنل (ر) ناصر اعجاز پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے نئے صدر مقرر

خالد محمود پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی صدارت سے سبکدوش ہوگئے ہیں اور کرنل (ر) ناصر اعجاز تونگ کو نیا صدر مقرر کردیا گیا۔ خالد محمود صدر کے عہدے پر دو ٹرم مکمل کرنےکے بعد عہدے سے سبکدوش ہوئے ہیں۔ خیال رہےکہ پاکستان اسپورٹس پالیسی کے تحت…

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد

آئی سی سی کی جانب سے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کردیا گیا۔ آئی سی سی کے مطابق سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کا کہنا ہےکہ پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ…

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں شان مسعود نے 27 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستانی کپتان شان مسعود نے شاندار اننگز کی بدولت 27 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ پیر کو جنوبی افریقا نے پاکستان کو کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 10 وکٹ سے ہرا کر 2 میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ…

پی ایس ایل 10 کیلئے ڈرافٹنگ کی تاریخ اور وینیو تبدیل کردیا گیا

پاکستان سوپر لیگ ( پی ایس ایل) کے لیے ڈرافٹنگ کی تاریخ اور وینیو تبدیل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ایس ایل 10 کی ڈرافٹنگ اب 11 کے بجائے 13 جنوری کو لاہور میں ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل ڈرافٹنگ کی وینیو کی تبدیلی…

افغان خواتین پر پابندیاں: انگلینڈ کے سیاستدانوں کا افغانستان کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کا مطالبہ

لندن: انگلینڈ کے سیاستدانوں اور 160 ارکان پارلیمنٹ نے چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔ سابق لیبر رہنما جیریمی کاربن اور ریفارم کے رہنما نائیجل فراگ سمیت 160 سے زائد ارکان پارلیمنٹ نے انگلش کرکٹ بورڈ کو…

پی ایس ایل 10: ڈرافٹ کیلئے انٹرنیشنلز کرکٹرز کی کیٹیگریز سامنے آ گئیں

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز سامنے آگئی ہیں ۔ پی ایس ایل 10 کا ڈرافٹ 11 جنوری کو شیڈولڈ ہے جس کیلئے پی سی بی نے گوادر میں ڈرافٹ کرانے کا اعلان کیا ہوا ہے لیکن لاجسٹک مسائل کے باعث اب…

یحییٰ سنوار کو شہید کرنے والے صیہونی دہشتگرد کی شناخت ہو گئی

استقامتی محاذ کے مجاہدوں نے یحییٰ سنوار کو شہید کرنے والے صیہونی دہشتگرد کی شناخت ظاہر کردی ہے۔ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کرنے والے دہشتگرد صیونی فوجیوں میں سے ایک کی شناخت ہو گئی ہے اور مقبوضہ علاقوں میں رہنے والے…