ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں چھوٹی باؤنڈریز پر سوال اٹھنے لگے

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2025 میں باؤنڈری لائن کو چھوٹا کرنے کے فیصلے پر تمیم اقبال نے سوالات اٹھا دیے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں اس کی حکمت سمجھنے سے قاصر ہوں، فورچون بریشال کے کپتان تمیم کا کہنا ہے کہ بیٹنگ سازگار وکٹوں پر بڑی باؤنڈریز سے…

صائم ایوب ٹخنے کے علاج کیلیے لندن پہنچ گئے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی خصوصی ہدایات پر کرکٹر صائم ایوب کو علاج کے لیےلندن بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا تھا اور وہ علاج کے لیے لندن پہنچ گئے۔ قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کے ہمراہ 7 جنوری کو کیپ ٹاؤن سے…

شان مسعود نے جنوبی افریقا میں 27 سال پُرانا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے 27 برس بعد ریکارڈ توڑ دیا۔ شان مسعود نے جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کی فالو آن اننگ میں 145 رنز کی باری کھیلتے ہوئے جنوبی افریقی سرزمین پر ٹیسٹ میچ میں کسی پاکستانی بیٹر کے سب سے زیادہ…

بمراہ کی بدتمیزی کا شکار نوجوان آسٹریلوی بلے باز نے خاموشی توڑ دی

بھارتی بولر جسپرت بمراہ کی بدتمیزی کا شکار ہونے والے آسٹریلوی بلے باز کونسٹاس نے خاموشی توڑ دی۔ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ میں 19 سالہ بلے باز نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر عالمی شہرت حاصل کرلی۔ بلے بازی کے…

نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی کینیڈا کو امریکہ کا حصہ بنانے کی دھمکی

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کینیڈا کو امریکہ کا حصہ بنانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہاکہ کینیڈا امریکا کے ساتھ ضم ہو جائے تو کوئی ٹیکس نہیں ہو گا۔ امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے استعفے کے ردعمل…

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم پر بھاری جرمانہ عائد

پاکستان کرکٹ ٹیم پر کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کے خلاف سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 25 فی صد اور آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پانچ پوائنٹ کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ آئی سی سی کی میڈیا ریلیز کے مطابق ایلیٹ پینل میچ ریفری رچی…

پاکستان کو سیریز ہرانے والے باووما کا بطور کپتان ناقابل یقین ریکارڈ

جنوبی افریقا کے کرکٹر ٹمبا باووما نے بطور کپتان ناقابل یقین ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ٹمبا باوما نے بطورکپتان 2023 سے لے کر اب تک نو ٹیسٹ میچوں میں سے ٹیم کو آٹھ میچز میں فتوحات دلائی ہیں جبکہ ایک میچ ڈرا رہا۔ باوما نے پروٹیز کی قیادت…

دسمبر 2024 کیلئے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

آئی سی سی نے دسمبر 2024 کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دسمبر کے بہترین کھلاڑیوں کے لیے مردوں اور خواتین کی کیٹیگریز میں تین، تین ناموں کا اعلان کیا جس میں کوئی بھی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں۔…

چیمپئینز ٹرافی؛ اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی اور ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی۔ رپورٹ کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منظوری کے بعد قومی اسکواڈز کا اعلان ہفتے کی شام تک کردیا…

پی ایس ایل10؛ ڈرافٹ کی تاریخ و مقام جلد تبدیل ہونے کا امکان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ڈرافٹ کی تاریخ و مقام جلد تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق لاہور میں 11 جنوری کو ممکنہ بارش کی پیشگوئی کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) حکام نے نئی تاریخ پر غور و خوض شروع…