ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

منی لانڈرنگ کیس: فریال تالپور کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور

سپیشل جج بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ اور غیر قانونی ٹرانزکشن کے مقدمے میں پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ کراچی میں سپیشل بینکنگ عدالت کے روبرو منی لانڈرنگ اور غیر قانونی ٹرانزکشن کے مقدمے کی…

وفاقی حکومت کو اتحادیوں سے مشاورت کرنی چاہیے: آغا سراج درانی

سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو اتحادیوں سے مشاورت کرنی چاہیے، چاہتے ہیں ملک آئین کے مطابق چلے۔ احتساب عدالت کراچی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی کا کہنا تھا کہ جو متعلقہ جج تھیں، وہ…

عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع

ڈسٹرکٹ سیشن عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور بشری بی بی کے خلاف ایک مقدمہ میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے عبوری درخواست ضمانتوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت بشریٰ بی بی کے وکیل کی…

کے پی حکومت رواں سال بجٹ میں ترقیاتی فنڈز کے اجراء اور استعمال میں مسلسل ناکام

خیبرپختونخوا حکومت رواں سال بجٹ میں ترقیاتی فنڈز کے اجراء اور استعمال میں مسلسل ناکام رہی ہے۔ محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کی دستاویز ’’دنیا نیوز‘‘ کو موصول ہوگئیں۔ دستاویز کے مطابق صوبائی حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں صرف 13…

پی ٹی آئی سے مذاکرات کا عمل مثبت سمت میں جاری ہے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات کا عمل مثبت سمت میں جاری ہے، بات چیت سے ہی راستے نکلتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال خوشخبریوں…

متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات مفید رہی، باہمی تعلقات کو مضبوط…

پاکستان کا چین میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

پاکستان نے چین میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ پاکستان چین میں زلزلے سے ہونے والے المناک جانی نقصان پر دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے،…

لاہور: فضائی آلودگی سے نجات کیلئے جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں فضائی آلودگی اور مٹی دھول سے نجات کیلئے چین کی طرز پر جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور میں 1500 تعمیراتی مقامات پر پانی کے چھڑکاؤ کا نظام نصب کرنے کا حکم دے دیا،…

اسپیشل فیملی پنشن مسلح افواج اورسول آرمڈ فورسز شہدا کےلواحقین تک محدود ہے: وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نےسرکاری ملازمین کی پنشن رولز میں ترامیم کے بارے میں وضاحتی آفس میمورنڈم جاری کردیا۔ خزانہ ڈویژن نے اسپیشل فیملی پنشن کی تعریف وضع کرتے ہوئے بتایا کہ اسپیشل فیملی پنشن صرف مسلح افواج اورسول آرمڈ فورسز شہدا کےلواحقین تک…

کوئی کہے آگ لگادو، بم پھینکو تو کسی کے بہکاوے میں نہ آنا: مریم نواز کا طلبہ کو مشورہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبہ کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ جو آپ کوکہےآگ لگادو، بسیں جلادو، بم پھینک دو،گولیاں چلادو، اس بہکاوے میں کبھی نہ آنا،کسی کا ایندھن نہ بننا، اگر یہ بات اچھی ہوتی تو کسی کے بچے معافی مانگ کر باہر نہ آتے۔…