ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس: اگر شہری آرمی ایکٹ میں درج جرم کا مرتکب ہوا تو ٹرائل ہوگا: جج…

سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس میں عدالت نے کہا ہےکہ صرف چوکی کے باہرکھڑےہونے پر تو شہری کے ساتھ کچھ نہیں ہوگا، اگر شہری آرمی ایکٹ میں درج جرم کا مرتکب ہوا تو ٹرائل ہوگا۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سویلینز…

کراچی میں پارہ 8 ڈگری ریکارڈ، سردی کی موجودہ لہر کب تک رہے گی ؟

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں سردی کی لہر 9 جنوری تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور کم سے کم پارہ 7 تک رہنے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب…

کوئٹہ میں20 گھنٹے بعد موبائل اور انٹرنیٹ سروس بحال

کوئٹہ میں امن وامان کے پیش نظر بند کی گئی موبائل اور انٹرنیٹ سروس کھول دی گئی۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں ضمنی انتخاب کے بعد پیدا ہونے والی امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر محکمہ داخلہ نےاتوار کی شب 11 بجے موبائل اور…

ملک کے طول و عرض میں سردی کی شدت برقرار، استور میں درجہ حرارت منفی 13 ڈگری ریکارڈ

ملک کے طول و عرض میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ استور میں درجہ حرارت منفی 13، قلات میں منفی 5، کوئٹہ میں منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔ اس کے علاوہ ملتان میں 6، اسلام آباد 7، لاہور 8 جبکہ کراچی میں 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔…

ڈی سی کرم پر حملے میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار

لوئر کرم کے علاقے بگن میں ڈی سی کرم جاوید اللہ محسود پر حملے میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں نامزد5 ملزمان میں سے اب تک 3 ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب سی ایم ایچ پشاور میں سابق ڈی سی کرم…

بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں جنگلات میں آگ لگ گئی

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کی تحصیل کے جنگلات میں آگ لگ گئی۔ لیویز حکام کے مطابق موسیٰ خیل کی تحصیل کنگری کے علاقےاحمد زئی سوئی کے جنگلات میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ آگ نے سیکڑوں ایکڑ اراضی پر لگے زیتوں پلوس اور دیگر نایاب درخت…

سندھ اور وفاقی حکومت کے درمیان اسٹیل ملزکی اضافی اراضی پر انڈسٹریل پارک قائم کرنے پر اتفاق

سندھ اور وفاقی حکومت کے درمیان اسٹیل ملز کی 3200 ایکڑ اضافی اراضی پر انڈسٹریل پارک قائم کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ، صنعت و پیداوار رانا تنویر نے وزیراعلیٰ ہائوس میں…

عمران کو بنی گالا ڈیل کی پیشکش کس نے کی؟

عمران خان کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کس نے کی؟ کیونکہ ایسی پیشکش نہ تو جاری رسمی مذاکراتی عمل کے دوران کی گئی اور نہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک چینل مذاکرات میں۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ بیک چینل مذاکرات کے…

وزیراعظم کی انسانی اسمگلرز کی جائیدادوں اور اثاثوں کی ضبطگی کیلئےکارروائی کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلرز کی جائیدادوں اور اثاثوں کی ضبطگی کے لیے فوری قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث پاکستانیوں کی حوالگی کے لیے مختلف ممالک سے رابطےکرنےکا حکم بھی…

شرپسندوں کی حوالگی پر عدم تعاون، خیبرپختونخوا حکومت نے کرم متاثرین کی امداد روک دی

خیبرپختونخوا حکومت نے کرم متاثرین کی مزید امداد روک دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کرم کے متاثرین کو مالی امداد دینے کے احکامات جاری کیے تھے اور ان کے حکم پر معاوضے کیلئے بگن میں متاثرہ گھروں اور دکانوں کا…