کوئٹہ سول اسپتال کے 2017-22 کے آڈٹ میں دو ارب سے زائد کی بے قاعدگیوں کا انکشاف
کوئٹہ کے سول اسپتال کی 2017سے 2022کے دورانیے کی خصوصی آڈٹ رپورٹ سامنے آگئی جس میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
آڈیٹر جنرل پاکستان کی جانب سے جاری خصوصی آڈٹ رپورٹ کے مطابق اس دوران ادویات کی خریداری میں ایک ارب 85 کروڑ…