وزیر داخلہ کا نادرا میگا سینٹرز میں 24گھنٹے پاسپورٹ پراسیسنگ کاؤنٹرز قائم کرنے کا اعلان
وزیرداخلہ محسن نقوی نے نادرا میگا سینٹرز میں 24گھنٹے پاسپورٹس پراسیسنگ کاؤنٹرز قائم کرنے کا اعلان کردیا۔
محکمہ پاسپورٹ نے وزیر داخلہ محسن نقوی کے احکامات پر عملدرآمد شروع کردیا ہے۔
وزیرداخلہ کے اعلان کے تحت کراچی میں ناظم آباد اور…