ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما پہاڑی سے گر کر زخمی ہوگئیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گرکر زخمی ہوگئیں۔ رپورٹس کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ ہائیکنگ کے دوران گر کر زخمی ہوئیں۔ان کو کیپ ٹاؤن کے اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی حالت بہتر ہے۔…

امریکی کانگریس نے ٹرمپ کی بطور صدر کامیابی کی باضابطہ توثیق کر دی

امریکی ایوان نمائندگان کانگریس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور امریکی صدر کامیابی کی باضابطہ توثیق کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نائب صدر کملا ہیرس نے اعلان کیا ہے کہ نومبر 2024 کے صدارتی انتخاب میں ان کے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب رہے۔…

سعودی عرب: بحیرہ احمر سے نمودار ہونیوالا بگولا رابغ شہرکے ساحل سے ٹکرا گیا، لوگ خوفزدہ

سعودی عرب میں بحیرہ احمر سے نمودار ہونے والا بگولا رابغ شہرکے ساحل سے ٹکرا گیا جسے دیکھ کر لوگ خوف زدہ ہوگئے۔ بگولا ٹکرانے سے سمندر کی لہریں بلند ہوگئیں، بگولا دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق بگولا زمین سے ٹکراکر ختم ہو…

حکومت سے متعلق ایلون مسک کے متنازع بیانات پر برطانوی وزیر اعظم برس پڑے

برطانوی حکومت سے متعلق ایلون مسک کے متنازع بیانات پر برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر برس پڑے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے برطانیہ کی سیف گارڈنگ منسٹر جیس فلپ کو ریپ اور نسل کشی کی معافی دینے والا قرار دیا تھا۔ ایلون…

شینجن ممالک کی فہرست میں 2 نئے ملکوں کا اضافہ ہوگیا

رواں سال کے آغاز میں شینجن ممالک کی فہرست میں 2 نئے ملکوں کا اضافہ ہوا ہے۔ یکم جنوری کو یورپ کے 2 ممالک رومانیہ اور بلغاریہ کو شینجن ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا جس کے بعد شینجن ممالک کی تعداد 29 ہوگئی ہے۔ واضح رہےکہ شینجن یورپی…

برطانوی عوام کو ’ظالمانہ حکومت‘ سے آزادی دلوانے سے متعلق مسک نے ایکس صارفین سے رائے طلب کرلی

ایلون مسک نے برطانوی عوام کو ’ظالمانہ حکومت‘ سے آزادی دلوانے سے متعلق ایکس صارفین سے رائے طلب کرلی۔ امریکی ارب پتی اور سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا امریکا کو برطانیہ کے عوام کو ان کی ’ظالمانہ…

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا مستعفی ہونے کا اعلان

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبرساں ایجنسی کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ وہ حکمران جماعت لبرل پارٹی کی جانب سے نیا سربراہ چنے جانے کے بعد عہدہ چھوڑدیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر انہیں پارٹی…

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں نکسل باغیوں کا حملہ، 8 پولیس اہلکار ہلاک

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجا پور میں نکسل باغیوں کے حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نکسل باغیوں نے پولیس اہلکاروں کو لے جانے والی گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے سے اڑا دیا، واقعے میں 8 پولیس اہلکار اور ڈرائیور…

مقبوضہ مغربی کنارے میں بس پر فائرنگ سے 3 اسرائیلی ہلاک، ویڈیو سامنے آگئی

https://www.tiktok.com/@royanabdalbalad/video/7456752567905832200?is_from_webapp=1&sender_device=pc فلسطین کے مغربی کنارے میں بس اور گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں 3 اسرائیلی شہری ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مقبوضہ مغربی…

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں آئی ٹی پارکس کا قیام

اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں مختلف آئی ٹی پارکس کا افتتاح کردیا ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ایس سی او کا اس اقدام سے مقصد گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ڈیجیٹل…