ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

ملک میں سونے کی قیمت سیکڑوں روپے کم ہوگئی

ملک میں سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 75ہزار روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے…

رواں مالی سال مہنگائی سنگل ڈیجیٹ میں رہنے کا اندازہ ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی تک مہنگائی کے حوالے سے استحکام آ جائے گا اور رواں مالی سال مہنگائی سنگل ڈیجیٹ میں رہنے کا اندازہ ہے۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی…

شکست کے باوجود پاکستان نے جنوبی افریقا میں 136 سال پُرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹوں کی شکست کے باجود پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقا میں منفرد ریکارڈ بناڈالا۔ پروٹیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان نے فالو آن کا شکار ہونے کے بعد 478 رنز کا مجموعہ بورڈ پر…

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی کرکٹ ٹیم میں کپتانی کو لیکر پھوٹ پڑگئی

ٹی20 ورلڈکپ میں وائٹ بال فارمیٹ کیلئے نامزد ہونیوالے نائب کپتان ہاردک پانڈیا کو دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمئینز ٹرافی کیلئے سلیکٹرز نے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی جگہ کپتان روہت شرما کے نائب کے طور پر…

جنوبی افریقا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے چوتھے روز جنوبی افریقا نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ فالو آن کے بعد پاکستان کی ٹیم 478 رنز اسکور کرتے ہوئے 58 رنز کا ہدف دیا تھا۔ چوتھا روز چوتھے روز شان مسعود اور خرم…

سب سے زیادہ تنخواہ لینے والا کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو ہفتہ وار کتنے کماتا ہے؟

مانچسٹر یونائیٹڈ اور ریال میڈرڈ کا آئیکون دنیا کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا کھلاڑی ہے لیکن وہ سعودی پرو لیگ سے کتنا کماتا ہے؟ انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ کے مطابق پروفیشنل فٹ بالر بننا بہت سے افراد کے لیے بچپن کا خواب ہوتا ہے اور یہ صرف…

بھارت کے امیر ترین کرکٹر کون؟ دولت میں ویرات کوہلی اور دھونی سے بھی آگے

بھارت کے امیرترین کرکٹر جن کی دولت 20,000 کروڑ روپے سے بھی زائد ہے ان میں ویرات کوہلی، سچن ٹنڈولکر، ایم ایس دھونی یا روہت شرما کے نام شامل نہیں ہیں۔ انڈیا ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق 20 ہزار کروڑ روپے سے زائد کی مجموعی مالیت رکھنے والے…

آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کا اہلیہ کے خلاف نازیبا پوسٹ پر شائقین کو جواب

آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ نے اہلیہ کے خلاف نازیبا پوسٹ کرنے والے بھارتی شائقین کو سوشل میڈیا پر بھرپور جواب دے دیا۔ سیریز میں فتح کے بعد انہوں نے بھرپور جشن منایا اور ساتھ ہی اپنی اہلیہ سے ہونے والی آن لائن بدسلوکی کا بھرپور مقابلہ بھی…

پی ایس ایل 10؛ اسمتھ کی ڈرافٹ میں شمولیت سے معذرت، کین ولیمسن کا بھی انکار

اسٹیو اسمتھ نے پی ایس ایل ڈرافٹ میں شمولیت سے معذرت کر لی، انھوں نے دیگر مصروفیات کو فیصلے کی وجہ قرار دیا ہے جبکہ کین ولیمسن بھی انکار کر چکے ہیں البتہ انھیں منانے کی کوششیں اب بھی جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 10 کا پلیئرز…

ٹخنے کی انجری کا علاج، صائم ایوب آج لندن روانہ ہوں گے

ٹخنے کی انجری کا علاج کرانے کے لیے صائم ایوب منگل کو لندن روانہ ہوں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بتایا کہ معاون کوچ اظہر محمود بھی بیٹر کے ساتھ ہوں گے، لندن میں اسپورٹس کے بہترین ڈاکٹر صائم کا علاج کریں گے،وہ ملک کا اثاثہ ہیں،ہم ان…