ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

جنوبی افریقا سے وائٹ واش کے بعد شان مسعود نے خاموشی توڑ دی، بابر اعظم اور صائم ایوب کا تذکرہ

جنوبی افریقا سے سیریز میں وائٹ واش کے بعد قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے خاموشی توڑتے ہوئے کوتاہیوں کا اعتراف کرلیا ہے۔ جنوبی افریقا سے دوسرے ٹیسٹ میں شکست کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیم نے فائٹ بیک کیا مگر…

بمراہ انجرڈ: چیمپئنز ٹرافی میں شرکت خطرے میں پڑگئی

آسٹریلیا کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی کے آخری ٹیسٹ میں انجری کی وجہ سے بولنگ نہ کروانے والے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت خطرے میں پڑگئی۔ آسٹریلیا کے حالیہ دورے کے اختتام پر بمراہ کو کمر کے درد کا…

ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کریگ براتھ ویٹ کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی

ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈ کپتان کریگ براتھ ویٹ کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گیا۔ اسلام آباد میں ہوٹل پہنچنے پر مہمان کھلاڑیوں کو شال پیش کی گئیں۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹور کا آغاز تین روزہ پریکٹس میچ سے کرے گی جو پاکستان شاہینز کے خلاف 10 سے…

پاکستان کے سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان کے سہیل عدنان نے انڈر 13 کیٹیگری کے فائنل میں مصر کے ٹاپ سیڈ پلیئر معیز تعمیر المغازی کو پورے پانچ گیم کے بعد ہرایا۔ ایک موقع پر سہیل عدنان دو ایک کے خسارے میں…

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 10 وکٹ سے ہراکر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا

جنوبی افریقا نے پاکستان کو کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 10 وکٹ سے ہرا کر 2 میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔ میچ میں جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 615 رنز اسکور کیے تھے اور پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 194 رنز بناکر آؤٹ ہوئی تھی۔ فالو آن کے…

چیئرمین پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم کا کام 25 جنوری تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام 25 جنوری تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کرکے اسٹیڈیم کی تعمیر نو پر پیش رفت کا جائزہ لیا اور تعمیراتی کاموں کا…

ٹیسٹ کرکٹ پر حکمرانی کیلئے جے شاہ نے نئی چال چل دی، بِگ تھری نے کیا منصوبہ بنایا؟

بِگ تھری کی ایک بار پھر سے کرکٹ کی دنیا میں گونج ہے اور ٹیسٹ کرکٹ پر حکمرانی کے لیے جے شاہ نے اب نئی چال چل دی ہے۔ بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کو اپنے ہاتھوں میں لینے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تینوں…

ویڈیو: افریقی بولر کے جان بوجھ کر گیند مارنے پر بابر اعظم غصے میں آگئے

قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم اور جنوبی افریقا کے بولر ویان مولڈر کے درمیان کیپ ٹاؤن کے نیولینڈز اسٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوران تلخ کلامی کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے۔ ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 141 رنز پر ایک بھی وکٹ نہ ملنے پر…

بھارت میں 10 برسوں میں سب سے زیادہ مثبت ڈوپ ٹیسٹ، اولمپیئن نیرج چوپڑا پھٹ پڑے

بھارتی اولمپیئن جیولین تھرور نیرج چوپڑا بھارت میں ڈوپنگ کے خلاف پھٹ پڑے۔ نیرج چوپڑا نے ڈوپنگ کوبھارت میں سب سے بڑا مسئلہ قراردیتے ہوئے کہا کہ ان دنوں بھارت کا ایتھلیٹس میں سب سے بڑا مسئلہ ڈوپنگ ہے، ایتھلیٹس سمجھتے ہیں کہ ڈوپنگ سے وہ اچھا…

الجولانی کے دہشت گرد مقامی جنگجوؤں کے جال میں پھنسے

شام میں الجولانی کے دہشت گرد لاذقیہ میں مقامی جنگجوؤں کے جال میں پھنس گئے۔ الجزیرہ ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ابو محمد الجولانی کی پیروی کرنے والے دہشت گرد لاذقیہ میں مقامی عسکریت پسندوں کے محاصرے میں پھنس گئے جس کے…