ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

ابو عبیدہ کے نئے بیان سے دہشت گرد اسرائیل کی بڑھی بوکھلاہٹ!

حماس کے فوجی کمان کے ترجمان ابوعبیدہ نے پیر کے روز غرب اردن میں صیہونیوں کے خلاف کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت دریائے اردن کے مغربی کنارے میں بھی استقامت کو ہرگز شکست نہیں دے سکتی۔ ابوعبیدہ نے کہا کہ غرب اردن کے بہادر…

اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں لبنانیوں کی گرفتاری کا سلسلہ شروع

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے اپنی غیر قانونی اور غیر انسانی کارروائیوں کو جاری رکھا ہوا ہے۔ لبنانی ذرائع نے جنوبی لبنان میں قابض اسرائیلی فوج کی مسلسل نقل و حرکت اورغیر قانونی سرگرمیوں کی اطلاع دی ہے۔ الاخبار کی رپورٹ کے مطابق…

نئے اسلامی تمدن کی تشکیل کا انحصار اتحاد بین المسلمین پر ہے

بنگلہ دیش اسلامک فاؤنڈیشن کے سربراہ عبدالسلام خان نے کہا ہے کہ جدید اسلامی تہذیب مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر منحصر ہے۔ بنگلہ دیش اسلامک فاؤنڈیشن کے سربراہ عبدالسلام خان نے جدید اسلامی تہذیب مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر منحصر قرار دیتے…

مغربی کنارہ: بس پر فائرنگ سے 3 صیہونی ہلاک 6 زخمی

فلسطین کے مغربی کنارے میں صیہونیت مخالف کارروائی میں کم از کم 3 صیہونی ہلاک ہوگئے اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ صیہونی میڈیا کے مطابق مغربی کنارے کے مشرقی قلقیلیہ کے علاقے میں واقع الفندق نامی دیہات کے قریب ایک شخص نے گاڑی کے اندر سے صیہونیوں کی…

سنہ 2024 میں صیہونیوں کے ہاتھوں 111 صحافی شہید

فلسطینی صحافیوں اور نامہ نگاروں کی تنظیم نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سنہ 2024 میں صیہونیوں کے ہاتھوں 111 گیارہ صحافی شہید ہوئے ہیں۔ فلسطینی صحافیوں اور نامہ نگاروں کی تنظیم نے ایک رپورٹ میں سنہ 2024 میں صیہونی غاصبوں کے ہاتھوں میڈیا کے…

صیہونی آبادکاروں کے نام انصار اللہ کا پیغام

یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن حزام الاسد نے صیہونی آبادکاروں کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ اگر چین سے سونا چاہتے ہو تو جن ملکوں سے آئے ہو وہیں واپس لوٹ جاؤ۔ یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن حزام الاسد نے…

مریم نواز کا سرکاری زمینوں پر قبضہ مافیا کیخلاف گرینڈ آپریشن کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں سرکاری زمینوں پر قابض مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کا حکم دے دیا۔ مریم نواز نے کسی بھی دباؤ اور سیاسی اثر کو خاطر میں لائے بغیر سرکاری زمینیں واپسی کرانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب…

کینیڈا کے وزیراعظم آج مستعفی ہونے کا اعلان کر سکتے ہیں، خبر ایجنسی

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو آج پیر کو استعفیٰ دینے کا اعلان کر سکتے ہیں۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ جسٹن ٹروڈو مستعفی ہونے کا اعلان لبرل پارٹی کے بدھ کو ہونے والے نیشنل کاکس اجلاس سے پہلے کریں گے، انہیں اپنی سیاسی…

بنگلادیش: سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے دوسری مرتبہ وارنٹ گرفتاری جاری

بنگلادیش کی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیش کی عدالت نے دوسری بارحسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ چیف پراسیکیوٹر کا کہنا ہےکہ عدالت نے حسینہ واجد سمیت…

غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس، عدالت کا گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنیکا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر…