ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

حکومتی کمیٹی کو تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کیلئے وقت دے رہے ہیں: اسد قیصر

رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کسی صورت مذاکراتی عمل کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی کسی صورت مذاکراتی عمل کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتی، ہم یہاں مثبت فیصلوں کے لیے…

مریم نواز سے سعودی شہزادہ منصور کی ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سعودی عرب کے شہزادہ منصور کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سعودی عرب کے صوبہ حفر الباطن کے سابق گورنر شہزادہ منصور نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون…

پارا چنار ٹل مین شاہراہ بند ہونے سے شدید مشکلات، امدادی قافلہ روانہ نہ ہوسکا

پارا چنار ٹل مین شاہراہ ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامناہے۔ رپورٹ کے مطابق ضلع انتظامیہ کا کہنا ہےکہ 80 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ تاحال ٹل سے کرم کے لیے روانہ نہیں ہوسکا ہے، روڈ کلیئرنس ملتے ہی…

وفاقی حکومت سے کچی آبادی سے متعلق پالیسی رپورٹ 2 ہفتوں میں طلب

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے کچی آبادی کیس میں وفاقی حکومت سے کچی آبادی سے متعلق پالیسی رپورٹ 2 ہفتوں میں طلب کر لی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے کچی آبادی کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس امین الدین…

عمران خان سے پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی آج ملاقات متوقع

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کا امکان ہے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مذاکراتی کمیٹی میں عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا، علامہ ناصر عباس، سلمان اکرم راجا اور اسد قیصر شامل ہوں گے۔…

رمضان شوگر ملز ریفرنس: حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور

رمضان شوگر ملز ریفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ اینٹی کرپشن عدالت لاہور کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے رمضان شوگر ملز ریفرنس پر وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف کیس…

سابق ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس: سپریم کورٹ نے پرویز الہٰی کو نوٹس جاری کردیا

سابق ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی درخواست پر سماعت کی۔…

کرم کے حالات کی خرابی میں بیرونی ہاتھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا: امیر حیدر ہوتی

اے این پی رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا کہ کرم کے حالات کی خرابی میں بیرونی ہاتھ کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اے این پی کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دو ماہ ہوگئے وزیراعلیٰ کو کرم جانے کی توفیق نہیں…

بانی پی ٹی آئی اصل رسیدیں دکھا دیں ، رہا ہو جائیں گے: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اصل رسیدیں دکھا دیں رہا ہو جائیں گے۔ کراچی میں صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی لوگوں سے رسیدیں…

لکی مروت: خیرو خیل پکہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے خیرو خیل پکہ میں تھانہ غزنی خیل کی حدود جابوخیل کے قریب دہشتگردوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی۔…