ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

نوجوانوں کو معاشرتی و معاشی طور پر بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے: رانا مشہود احمد

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ نوجوانوں کو معاشرتی و معاشی طور پر بااختیار بنانا اور انہیں باعزت روزگار فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے نوجوانوں…

جان دیکر سیکڑوں جانیں بچانے والے قومی ہیرو شہید اعتزاز حسن کی آج 11 ویں برسی

اپنی جان دے کر سیکڑوں جانیں بچانے والے قومی ہیرو شہید اعتزاز حسن کی 11 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ 6 جنوری 2014ء کو شہید طالب علم اعتزاز حسن نے ہنگو میں گورنمنٹ ہائی سکول ابراہیم زئی پر خود کش حملے کو ناکام بناکر سیکڑوں طلبا کی جانیں…

گورنر سندھ نے مین ہول میں بچے کے گرنے کا نوٹس لے لیا

گورنر سندھ نے مین ہول میں بچے کے گرنے کا نوٹس لے لیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میئر کراچی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، شہر بھر میں کھلے مین ہول کے ضمن میں بات چیت کی، کامران ٹیسوری نے کہا کہ مین ہول خطرناک ہو چکے، ان سے شہری مشکلات کا شکار…

مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے فضل الرحمان کے ہاتھ کچھ نہیں آیا: خالد مقبول

وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے دعوٰی کیا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کے ہاتھ کچھ نہیں آیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نےکہا کہ مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ ابھی…

برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ کے صدر پر فائرنگ، مقدمے میں میئر کراچی کے ترجمان بھی نامزد

کراچی کے تاجر اور برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ کے صدر فراز خان کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے کے مقدمے میں میئر کراچی کے ترجمان سمیت 3 افراد کو نامزد کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز شاہراہ فیصل پر نر سری کے قریب 2 موٹر سائیکل سوار 4 ملزمان نے تاجر…

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنایا جائیگا

احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا فیصلہ 13 جنوری تک مؤخر کر دیا۔ عدالتی عملے کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں، 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنایا جائے گا۔…

سعودیہ اور یو اے ای سمیت 4 ممالک سے 24 گھنٹے میں 63 پاکستانی بے دخل، وجہ سامنے آگئی

سعودی عرب اور یو اے ای سمیت 4 ممالک سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 63 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق سعودی عرب، یو اے ای، ملائیشیا اور عراق سے 24 گھنٹوں میں 63 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا، ان افراد کو کراچی پہنچنے پر…

ڈی سی کرم پر فائرنگ کرنے والے 2 مبینہ شرپسند گرفتار

ڈی سی کرم پر فائرنگ کرنے والے دو مبینہ شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان ایف آئی آر میں نامزد ہیں اور ان دونوں شرپسندوں کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب کوہاٹ میں اعلیٰ…

حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات میں ڈیڈ لاک کا اندیشہ

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن اسد قیصر نے تحریری مطالبات کو رسمی کارروائی قرار دے کر مذاکرات پر نئے سوال کھڑے کر دیے جس سے حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات میں ڈیڈ لاک کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی…

جنرل فیض کا کورٹ مارشل: جنرل باجوہ کو عدالت نے بلایا تو وہ پیش ہونے کے پابند ہیں، ذرائع

کیا پاکستان کے سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی کورٹ مارشل کی کارروائی میں بطور دفاعی گواہ پیش کرنے کیلئے طلب کیا جائیگا؟ جنرل فیض کی نمائندگی کرنے والی ماہرین قانون…