ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار،ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا
ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے۔
بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے جبکہ قلات میں منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ کوئٹہ میں منفی 7، ایبٹ آباد میں…