ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

کرم میں ڈپٹی کمشنر پر حملے کا مقدمہ درج، نامزد دہشتگردوں کی گرفتاری کا فیصلہ

کرم میں ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ کوہاٹ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کرم فائرنگ کے مقدمے میں نامزد دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈپٹی کمشنر پر حملے کا مقدمہ تھانا سی ٹی ڈی کرم میں درج…

مختلف مقدمات میں سرکاری وکیل امجد پرویز نے لاہور ہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی

سینیئر قانون دان اور مختلف مقدمات میں سرکاری وکیل امجد پرویز نے لاہورہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی۔ میڈیا سے گفتگو میں امجد پرویز کا کہنا تھاکہ میں نے وکالتی مصروفیت کے باعث لاہورہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی اور لاہور ہائیکورٹ…

عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر ہو گیا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤند ریفرنس میں سزا ہوگی یا نہیں؟ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے…

پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی، وفاقی حکومت کا سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پولیتھین بیگز کے استعمال پر عائد پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے وفاقی وزارتوں اور محکموں بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پولیتھین بیگز پر پابندی کے اقدام پر عمل درآمد…

کراچی: پاسپورٹ کی سہولت کیلئے اہم اقدام، نادرا میگا سینٹرز میں کاونٹرز قائم

وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے شہریوں کے لیے کراچی میں پاسپورٹ کی سہولت کے لئے اہم اقدام کیاگیاہے اور نادرا میگا سینٹر میں پاسپورٹ کے حصول کے لیے کاونٹر قائم کیے جا رہے ہیں۔ ضلع وسطی اور غربی میں نئے پاسپورٹ آفس قائم کر دیے گئے، جس کا…

کچرا پھینکنے کا تنازع، بیٹے نے بیوی کیساتھ ملکر والدہ کو گھر سے نکال دیا، خاتون سردی سے ٹھٹھر کر جاں…

ٹنڈو یوسف تھانے کی حدود میں کچراگھر سے باہر پھینکنے کے تنازع پر سفاک بیٹے نے بیوی کے ساتھ مل کر مبینہ طورپر والدہ کو سخت سردی میں گھر سے نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈویوسف تھانے کی حدود گجراتی پاڑہ میں گزشتہ شب گھریلو تنازع پر 65 سالہ…

جس دن حمایت ختم کردی وفاقی حکومت بھی ختم ہو جائیگی، پیپلز پارٹی کی ن لیگ کو وارننگ

پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر اپنی اتحادی حکومتی جماعت مسلم لیگ ن سے فیصلوں میں اعتماد میں نہ لینے کا شکوہ کر دیا۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی شازیہ مری نے میری ٹائم اینڈ سی پورٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری کے فیصلے پر ردعمل…

بھارت مقبوضہ علاقے کی آبادی کی نوعیت اور سیاسی ڈھانچے میں تبدیلی کی کوشش کر رہا ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے جموں و کشمیرکے عوام کے یوم حق خود ارادیت پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ 5 جنوری، کشمیریوں کے یومِ حق خود ارادیت کے طور پر منایا جاتا ہے، 1949میں آج کے دن اقوام متحدہ کمیشن برائے ہندوستان…

امریکا میں شدید برفانی طوفان، 7 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ

امریکا میں طاقتور برفانی طوفان کے باعث 7 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی 30 سے ​​زیادہ ریاستوں میں چھ کروڑ سے زیادہ افراد موسم سرما کے ایک بڑے طوفان سے متاثر ہوسکتے ہیں۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے…

طالبان کا افغانستان میں پہلی مرتبہ گائیڈڈ میزائل فعال کرنے کا اعلان

افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں پہلی مرتبہ میلان کونکرسی (9 ایم 135) گائیڈڈ میزائل فائل کردیے گئے ہیں۔ طلوع نیوز کی رپورٹ کے مطابق افغان وزارت دفاع کے ترجمان عنایت اللہ خوارزمی نے کہا کہ یہ گائیڈڈ میزائل آرمرڈ ٹینکس،…