89 پاکستانی زائرین اجمیر شریف کے لیے روانہ، 84 ہندو یاتریوں کی پاکستان آمد
89 پاکستانی زائرین پر مشتمل گروپ بھارت میں واقع اجمیرشریف کے لیے روانہ ہوا جبکہ بھارت سے 84 ہندو یاتری سوامی شادارام کے یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔
ٹریبیون کے مطابق برصغیر پاک و ہند کے بزرگ حضرت خواجہ معین…