ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

بلا مسلسل خاموش اور تنقید کا سامنا،کیا کوہلی ریٹائر ہو رہے ہیں؟

کرکٹ میں رنز کے انبار لگانے والے بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کا بلا ان دنوں خاموش ہے اور اسی وجہ سے وہ کافی مشکل وقت سے گز رہے ہیں، سابق کرکٹرز ہوں یا شائقین ہر کوئی کوہلی کے آؤٹ آف فارم ہونے پر ان پر تنقید کر رہا ہے۔ اتوار کو…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹ کمنز نے اہم اعزاز حاصل کرلیا

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ اتوار کو آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ میں بھارت کو شکست دیکر 5 میچوں پر مشتمل بارڈر گواسکر ٹرافی 1-3سے اپنے نام کر لی۔ آسٹریلیا نے بھارت کو سڈنی ٹیسٹ میں 6…

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: بابر اعظم اور شان مسعود کی جوڑی نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بیٹر بابر اعظم اور شان مسعود کی جوڑی نے شراکت کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری میچ کیپ ٹاؤن میں جاری…

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقا کیخلاف دوسری اننگز میں پاکستان کے213 رنز ، 208 رنزکا خسارہ باقی

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان ٹیم فالو آن کا شکار ہوگئی اور میزبان ٹیم کے 615 رنز کے جواب میں 194 رنز پر آؤٹ ہوگئی، جنوبی افریقا کو پہلی اننگز میں 421 رنز کی برتری حاصل تھی، فالو آن کے بعد پاکستان کی دوسری اننگز جاری…

ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں پر روہت شرما کا ردعمل سامنے آگیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ میں زیرِ گردش اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق کہا کہ میں ٹیسٹ کرکٹ سے فی الحال ریٹائمنٹ نہیں لے رہا، آؤٹ…

صائم ایوب کو علاج کیلئے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے روز انجری کا شکار ہونے والے نوجوان بیٹر صائم ایوب کو علاج کے لیے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محسن نقوی نے صائم ایوب کو علاج کے لیے لندن…

قائداعظم ٹرافی: سیالکوٹ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور کو فائنل میں ہرا دیا

سیالکوٹ نے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور کو ایک وکٹ سے شکست دے کر قائد اعظم ٹرافی اپنے نام کر لی۔ میچ کے چوتھے دن سیالکوٹ نے 173رنز کا ہدف 9 وکٹ پر حاصل کیا۔ سیالکوٹ کی جانب سے کپتان عماد بٹ نے 65 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ…

کوہلی کے آسٹریلوی فینز کو غصہ دلانے والے اشارے، ان اشاروں کا مطلب کیا تھا؟

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی جانب سے آسٹریلوی فینز کو غصہ دلانے والے اشارے کیے گئے۔ ویرات کوہلی نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں تماشائیوں کی طرف اشارے کر کے اشتعال دلایا، انہوں نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سینڈ پیپر اسٹائل میں تماشائیوں کی طرف…

کراچی: فل میراتھون پشاور کے اسرار خٹک نے جیت لی

کراچی میں ہونے والی فل میراتھون 42 اعشاریہ ایک نو پانچ کلو میٹرپشاور کے اسرار خٹک نے جیت لی۔ اسرار خٹک نے فل میراتھون میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جنہوں نے فاصلہ دو گھنٹے 29 منٹ اور 58 سیکنڈز میں طے کیا۔ فل میراتھون میں بہاولپور محمد…

حزب اللہ نے اسرائیل کے خوابوں کو چکنا چور کر دیا

فکر، سیاست اور جہاد تینوں میدانوں کے اسٹریٹیجک کمانڈر تھے شہید جنرل قاسم سلیمانی: شیخ نعیم قاسم حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے زور دیکر کہا ہے کہ شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی حقیقی اسلام اور امام خمینی (رح) اور امام خامنہ…