حزب اللہ لوہے سے زیادہ مضبوط تھی اور اب پہلے سے بھی زیادہ طاقتور ہے
حزب اللہ لبنان کے میڈیا شعبے کے سربراہ نے لبنان کی اسلامی مزاحمت کی صورت حال میں بہتری کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لوہے سے زیادہ مضبوط تھی اور اب پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہو گئی ہے۔
حزب اللہ کے سینیئر عہدہ دار وفیق صفا نے بیروت کے…