ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

مذاکرات میں عمران خان کی رہائی کے حوالے سے کوئی پیشرفت یا گفتگو نہیں ہوئی: رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رانا ثنا اللہ نے بتایا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات میں عمران خان کی رہائی کے حوالے سے کوئی پیش رفت یا کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔ جمعرات کو حکومت اور پی ٹی آئی کے…

پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں

پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر اپنی 2 سالہ مدت کا آغاز کر دیا۔ اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے غیرمستقل ارکان کی ذمہ داریاں سنبھالنےکی تقریب ہوئی۔ پاکستان کے مندوب عاصم افتخار نے غیر مستقل ارکان کے…

فیصل آباد میں 2 روز کے دوران 4 فوڈ ڈلیوری بوائز کو لوٹ لیا گیا

فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے فوڈ ڈلیوری بوائز کو ہدف بنالیا، 2 دن میں 4 فوڈ ڈلیوری بوائز کو لوٹ لیا گیا۔ تین وارداتیں شہر کے ایک ہی تھانے کی حدود میں اور ایک ہی فوڈ پوائنٹ پر کام کرنے والوں کے ساتھ ہوئیں۔ ملزمان نقدی لوٹنے کے ساتھ فوڈ…

بشریٰ بی بی کی سیاسی فیصلوں میں مداخلت سے پی ٹی آئی کی سینئر قیادت پریشان ہوگئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے سیاسی فیصلوں میں مداخلت سے پارٹی کی سینئر قیادت پریشان ہے۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا میں ہونے والی مختلف ملاقاتوں اور سیاسی فیصلوں میں شریک ہیں۔ بشریٰ بی بی نے…

ملک کا انٹرنیٹ بالکل بند ہےتو بلین ڈالرزکی ایکسپورٹ کیسے ہو رہی ہے؟ وزیر مملکت آئی ٹی

وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ نےکہا ہےکہ ملک کا انٹرنیٹ بالکل بند ہے تو بلین ڈالرز کی ایکسپورٹ کیسے ہو رہی ہے؟ ڈس انفارمیشن پھیلائی جارہی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کے اجلاس میں وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ نےکہا کہ…

سب میرین کیبل میں خرابی، ملک میں انٹرنیٹ کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ

سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث ملک میں انٹرنیٹ کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق قطر کے قریب سب میرین کیبل اے اے ای ون میں خرابی ہوئی ہے۔ پی ٹی اے نے خدشہ ظاہر کیا ہے…

پشین میں مارخورکے غیر قانونی شکارکے الزام میں 3 افرادگرفتار

بلوچستان کے علاقے پشین میں مارخور کا غیر قانونی شکار کرنے کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈائریکٹر محکمہ جنگلی حیات بلوچستان نیاز کاکڑ کے مطابق بوستان میں لیویزفورس کی کارروائی میں شکار کیا گیا مارخور گاڑی سے برآمد کرلیا گیا۔…

سانحہ 9 مئی، 19 لوگوں کیلئے معافی کا اعلان کوئی بڑی پیشرفت نہیں ہے: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ سانحہ 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزائیں معاف کرنے پر ردعمل میں کہا ہےکہ 19 لوگوں کے لیے معافی کا اعلان کوئی بڑی پیشرفت نہیں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا…

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت7 جنوری کو ہوگی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی 6 سے10 جنوری کی کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا…

دہشتگردی کے ناسورکوکچلنےکیلئے سب کو اکٹھا اور ایک پیج پر آنا ہوگا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ دہشت گردی کا سرکچلے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا، دہشت گردی کے ناسورکوکچلنےکے لیے سب کو اکٹھا ہونا ہوگا اور ایک پیج پر آنا ہوگا۔ ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں وزیرا عظم شہباز شریف…