ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

وقت آنے پر زرداری، نواز اور عمران بھی بیٹھ سکتے ہیں: راجہ پرویز اشرف

سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اس وقت مذاکراتی کمیٹی کا ماحول بہتر ہے، وقت آنے پر آصف علی زرداری، نواز شریف اور عمران خان بھی بیٹھ سکتے ہیں۔ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کے بعد…

’ایسے لگا جیسے جرمنی ہو‘ غیر ملکی سیاح کو فیصل آباد پولیس بھاگئی

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس کی ایک طرف خوبصورتی غیر ملکی سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے تو دوسری طرف یہاں تحفظ کا احساس بھی انھیں بلا خوف خطر آزادنہ گھومنے پھرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ حال ہی میں فیصل آباد پولیس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک…

کراچی دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر

کراچی 270 اے کیو آئی کے ساتھ دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پرہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق شہرِ قائد کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے، دن 11 بجے کے قریب لاہور کا اے کیو آئی لیول 221 ریکارڈ کیا گیا۔ ماحولیات کی عالمی…

لودھراں: 2024 میں ٹریفک قوانین کی ریکارڈ خلاف ورزیاں، 68 ہزار سے زائد شہریوں کا چالان

لودھراں کے شہریوں نے 2023 کی نسبت سال 2024 میں ٹریفک قوانین کی زیادہ خلاف ورزیاں کیں جس کی وجہ سے 68 ہزار سے زائد شہریوں کو چالان کا سامنا کرنا پڑا۔ 2024 میں لودھراں کے شہریوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں 2023 کے مقابلے میں زیادہ مہنگی…

کرم میں اسلحہ جمع کرانے کیلئے فریقین 15 روز میں لائحہ عمل دیں گے: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ کرم میں اسلحہ جمع کرنے کے لیے فریقین 15 دنوں میں مربوط لائحہ عمل دیں گے۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ کل کرم جانےوالے قافلے کے سفری اور حفاظتی انتظامات جاری ہیں، ایپکس کمیٹی کےفیصلے کےمطابق کرم کو اسلحہ…

سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ نیئر بخاری کی اہلیہ کی جنازہ نماز شام 4 بجے مل پور مری روڈ اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے نیئر حسین بخاری کی اہلیہ کے انتقال پر…

مذاکرات خان کے حکم پر شروع ہوئے،کیسے کرنے ہیں وہی فیصلہ کرینگے: گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ مذاکرات بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حکم پر شروع ہوئے،کیسے کرنے ہیں اس کا فیصلہ عمران خان ہی کریں گے۔ گزشتہ روز حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ہوا، پی…

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، استور میں درجہ حرارت منفی 3 ریکارڈ

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق صبح سویرے استور میں درجہ حرارت منفی 3، اسکردو میں منفی 2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فیصل آباد 5، سیالکوٹ 6، راولپنڈی 7، ملتان 8، لاہور میں 9 جبکہ کراچی میں درجہ…

بلوچستان کے پاک افغان شمال سرحدی علاقوں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیرآب

بلوچستان کے پاک افغان شمال سرحدی علاقوں میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے اور ندی نالے زیرآب آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلسل بارش کی وجہ سے چمن میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی اور کئی علاقوں میں لائنیں ٹرپ کر گئیں۔ موسلادھار بارش کی…

کرم امن معاہدے پر عمل درآمد شروع کرنے کیلئے لائحہ عمل کی تیاری، شہری پُرامید

کرم امن معاہدے پر عمل درآمد شروع کرنے کے لیے لائحہ عمل کی تیاری کی جارہی ہے اور شہری بھی معاہدے سے پُر امید ہیں۔ ذرائع کے مطابق آج تمام اعلیٰ افسران ملاقات کر رہے ہیں ، جس میں راستے کھولنے کے لیے لائحہ عمل طے کیا جا رہا ہے ، مسافروں کو…