ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

بلوائیوں کو ریلیف ملے گا تو ملک میں 9 مئی بار بار ہوگا: عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے اگر بلوائیوں کو ریلیف ملے گا تو ملک میں باربار 9 مئی جیسا سانحہ ہو گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ایک طرف آپ معافی نامہ دیتے ہیں دوسری طرف یہ…

محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا اور اکیڈمی ہاسٹل اور میس کا تفصیلی معائنہ کیا، وزیر داخلہ نے زیر تربیت افسران کے لئے…

پشاور: ڈرائیونگ لائسنس کا حصول اذیت بن گیا، سائلین دفاتر کے چکر لگانے پر مجبور

خیبرپختونخوا میں ڈرائیونگ لائسنس کا حصول مشکل بن گیا، گزشتہ 8 ماہ سے لائسنس بنوانے والے دفتر کے چکر کاٹنے پر مجبور ہیں۔ خیبرپختونخوا میں لائسنس کے لیے درکار کارڈز ختم ہونے سے لائسنس جاری کرنے کا سلسلہ تعطل کا شکار ہوگیا ، بھاری فیس جمع…

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا معاملہ، ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف اجلاس کی صدارت ہونے والے اجلاس میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت بھی شرکت کرے گی ، اجلاس میں چارو ں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء اور اینٹلی جنس اداروں کے…

سبی اور گرد و نوح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

بلوچستان کے شہر سبی اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر…

پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے غیر مستقل ارکان کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی تقریب ہوئی، پاکستان کے ایڈیشنل مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں…

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کا راستہ بند نہیں ہونا چاہے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پی ایل ایف کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن پسرور سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم…

معاشرے میں نفرت، تعصب اور انتہا پسندی جیسے منفی رویوں کا خاتمہ کیا جائے: احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی کا دارومدار اس کے عوام کی ذہنی صحت پر ہوتا ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے اسلام آباد میں ذہنی صحت کے حوالے سے ایک بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی ترقی میں ذہنی صحت کی…

بانی پی ٹی آئی پیشکش بارے بات درست کر رہے ہیں: شیخ وقاص اکرم

سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی پیشکش سے متعلق بات درست کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ کو ایسی بات نہیں کرنی چاہئے۔ سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے…

پاکستان اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے غیر مستقل ارکان میں شامل ہو گیا

پاکستان اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے غیر مستقل ارکان میں شامل ہو گیا۔ یکم جنوری سے پاکستان کی دو سالہ مدت کا آغاز ہو گیا، پاکستان گزشتہ برس سکیورٹی کونسل کا غیر مستقل رُکن منتخب ہوا تھا۔ گزشتہ برس ہونے والی ووٹنگ میں پاکستان نے…