ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

9 مئی مقدمات: پی ٹی آئی ایم این اے علی افضل اور ایم پی اے جنید افضل اشتہاری قرار

فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی افضل ساہی اور ان کے ایم پی اے بھائی جنید افضل ساہی کو اشتہاری قرار دیدیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں عدم پیشی پر دونوں بھائیوں کے وارنٹ…

پاکستان کا بھارت کی سرحد پار قتل کی کارروائیوں پراظہار تشویش

پاکستان نے بھارت کی جانب سے پاکستان میں سرحد پار اور ماورائے عدالت ہلاکتوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران کہاکہ یہ سلسلہ صرف پاکستان تک محدود نہیں ہے…

نومبر احتجاج، پی ٹی آئی کے 250 کارکنان کی ضمانتیں منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج 13 مقدمات میں 250 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانتیں منظور جبکہ 150 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات کی سماعت…

اسلام آباد ہائیکورٹ: 2024 میں کیے گئے فیصلوں کی رپورٹ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2024 میں کیے گئے فیصلوں کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 2024 میں 10 ہزار 571 مقدمات کے فیصلے کیے، چیف جسٹس عامر فاروق نے سب سے زیادہ 2 ہزار 525 مقدمات کے فیصلے سنائے۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس محسن…

گورنر سندھ کا کراچی انٹر بورڈ کے نتائج پر طلبہ کے عدم اطمینان کا نوٹس

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی انٹر میڈیٹ بورڈ کے نتائج پر طلبا و طالبات کے عدم اطمینان کا نوٹس لے لیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے امتحانی نتائج پر طلبا و طالبات کے عدم اطمینان پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کراچی انٹر میڈیٹ بورڈ کے…

کرم: امن معاہدے کے باوجود سڑکیں بند، اشیائے ضروریہ کی قلت

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں امن معاہدے کے باوجود ٹل پارا چنار مرکزی شاہراہ سمیت دیگر رابطہ سڑکیں اور راستے تاحال آمدوروفت کے لئے بند ہیں۔ راستوں کی بندش کی وجہ سے اشیائے خورونوش اور ادویات کی قلت ہے جس سے شہری پریشان ہیں، راستوں کی بندش…

ہمارا بیانیہ بڑا کلیئر، عمران خان سمیت تمام کارکنان کو رہا کیا جائے: عمر ایوب

رہنما تحریک انصاف و اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مذاکرات کے بارے میں ہمارا بڑا کلیئر بیانیہ آچکا ہے، عمران خان، شاہ محمود قریشی اور تمام اسیران کو فوری رہا کیا جائے۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عمرایوب کا…

پلاسٹک بین ماحولیاتی تحفظ کیلئے ناگزیر، سب کو تعاون کرنا ہو گا، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پلاسٹک بین ماحولیاتی تحفظ کیلئے ناگزیر ہے، سب کو تعاون کرنا ہو گا۔ اپنے ایک بیان میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پلاسٹک بین پر عملدرآمد…

دعا ہے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوں: فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دعا ہے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ حکومت نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا اور ان کو اپنے پاس…

نیشنل ایکشن پلان کمیٹی کا اجلاس، اعلیٰ سول و عسکری حکام کی شرکت

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لیے ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔…