ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

پارا چنار معاملہ ، ادارے اپنے پائوں پرکلہاڑی مار رہے ہیں،شیخ ناصری

وکیل مرجع عالی قدر آيت الله العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی (حفظہ اللہ) وسربراہ شوریٰ علماء جعفریہ پاکستان علامہ شيخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ پارا چنار کے معاملہ پر غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرکے پاکستانی ادارے اپنے امن کو تباہ کر کے اپنے پائوں…

رجب ،فضیلتوں سے لبریز ولایت کا مہینہ ہے ،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ)نے کہا ہے کہ رجب المرجب فضیلتوں سے لبریز ولایت کا مہینہ ہے ماہ رجب خداکے نزدیک بہت زیادہ بزرگی کا حامل مہینہ ہے کوئی بھی مہینہ اس کے ہم پلہ یا فضیلت میں اس سے زیادہ نہیں اس مہینہ میں…

صیہونی فورسز کی غزہ میں وحشیانہ بمباری، مزید 63 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری رہی، تازہ حملوں میں مزید63 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ المواصی میں محفوظ قرار دیئے گئے علاقے پر بمباری سے بارہ فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیل کا خان یونس میں غزہ کے کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنانے…

اسرائیل کے غزہ میں ہسپتالوں پر حملوں سے صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا کہ اسرائیل کے غزہ میں ہسپتالوں پر حملوں سے صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے 12 اکتوبر 2023ء سے 30 جون 2024ء کے درمیان ہونے والے حملوں سے متعلق رپورٹ میں…

اسلام آباد ائیرپورٹ کی نجکاری کیلئے فنانشل بڈ، ترک کمپنی کی بڑی پیشکش

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کیلئے فنانشل بڈ کھولی گئی۔ فنانشل بڈ کھولنے کی تقریب کراچی میں پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی ہیڈکوارٹر میں ہوئی جس دوران بڈ میں شارٹ لسٹ ہونے والی واحد ترک کمپنی نے حصہ لیا۔ ترجمان پاکستان…

بنگلا دیش کی حکومت نے پولیس کے 3 ایڈیشنل آئی جیز کو جبری ریٹائر کر دیا

بنگلہ دیش کی حکومت نے پولیس کے تین ایڈیشنل آئی جیز کو جبری ریٹائر کر دیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن صدر کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے وزارت داخلہ کے تحت پبلک سکیورٹی ڈویژن (پولیس…

برازیل نے برکس کی گردشی صدارت سنبھال لی

برازیل نے برازیل، روس،بھارت ، چین اور جنوبی افریقہ پر مشتمل گروپ برکس کی گردشی صدارت سنبھال لی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس موقع پر برازیل کی حکومت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برکس کی صدارت کے دوران اس کا ایجنڈا عالمی…

شام کے وزیر خارجہ پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

شام کے وزیر خارجہ اسد حسن الشیبانی پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ مقامی میڈیا نے بتایا کہ ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سعودی نائب وزیر خارجہ انجینئر عبد الکریم الخریجی نے ان کا خیرمقدم کیا، شامی وفد میں وزیر دفاع…

جمہوریہ چیک کے صدر پیٹر پاویل کی سعودی عرب آمد، اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے

جمہوریہ چیک کے صدر پیٹر پاویل سعودی عرب کے دورے پر جدہ پہنچ گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق جمہوریہ چیک کے صدر پیٹر پاویل کا جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر استقبال نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبد العزیز نے کیا۔…

تیونس میں دو کشتیاں آپس میں ٹکرا کر الٹ گئیں، 27 تارکین وطن ہلاک

وسطی تیونس میں تارکین وطن کی دو کشتیاں آپس میں ٹکرا کر الٹ گئیں، خواتین اور بچوں سمیت27 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کشتیوں کو حادثہ صفاقس شہر کے ساحل کے قریب پیش آیا، مسافروں کا تعلق افریقی ممالک سے تھا جو یورپ…