امریکا: 24 گھنٹوں میں تیسرا بڑا حملہ، کلب کے باہر فائرنگ سے 2 افراد ہلاک 9 زخمی
امریکا کے نیو یارک شہر کے نائٹ کلب کے باہر نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے 2افراد ہلاک جبکہ09 افراد زخمی ہوگئے ۔
امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے وقت شہریوں کی بڑی تعداد کلب سے باہر نکل رہی تھی، حملہ آوروں نے چلتی گاڑی سے فائرنگ کی…