امریکا: نیو اورلینز میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے کے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی
امریکا کے شہر نیو اورلینز میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے کے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔
حکام کے مطابق واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 15 ہوگئی ہے جبکہ 35 افراد زخمی ہیں۔
ہجوم پر گاڑی چڑھانے میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں مارا…