ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

بنگلا دیش پریمیئر لیگ: کھلاڑیوں کو معاوضوں کی ادائیگی میں تاخیر

بنگلا دیش پریمیئرلیگ (بی پی ایل) میں شریک کھلاڑیوں کو معاوضوں کی ادائیگی میں تاخیر کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش پریمیئرلیگ (بی پی ایل) میں شریک کھلاڑیوں کو فرنچائزز مالکان کی جانب سے ابھی تک پہلی قسط نہیں دی گئی۔ قواعد کے تحت…

خراب فارم یا کوچ سے تنازع: بھارتی کپتان روہت شرما آسٹریلیا کیخلاف سڈنی ٹیسٹ سے باہر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان سیریز کا آخری ٹیسٹ سڈنی میں کھیلا جارہا ہے، جہاں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ…

ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنا عادت بنانا ہوگا اور فتح کی لائن کراس کرنا ہوگا: شان مسعود

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نےکہا ہےکہ ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنا عادت بنانا ہوگا اور فتح کی لائن کو کراس کرنا ہوگا، مجھے اس ٹیم کی صلاحیتیوں پر پورا بھروسہ ہے، ٹیم کے نتائج اس ٹیم کے ٹیلنٹ کے عکاس نہیں۔ کیپ ٹاؤن میں پریس کانفرنس…

‘یہ بدقسمتی ہے’، بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان نا جانے پر واٹسن کا ردعمل

سڈنی: سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے بھارت کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان نا جانے کو بدقسمتی قرار دیدیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سڈنی ٹورکے دوران گفتگو کرتے ہوئے شین واٹسن نے کہا کہ یہ بدقسمتی ہے کہ بھارتی…

جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں ایک فاسٹ بولر کو ڈراپ کرنیکا فیصلہ

جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال کو ڈراپ کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عامر جمال کی جگہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر میر حمزہ کی ٹیم میں شمولیت کا قوی امکان…

افغان اسپنر مجیب الرحمان نے بھی پی ایس ایل پلیئرز ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرالی

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 2025کے ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے۔ افغانستان کے اسپنر مجیب الرحمان نے بھی پاکستان سپر لیگ 2025 کیلئے اپنی دستیابی کا اعلان کرتے ہوئے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرالی۔…

غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے

صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی کو اپنے بھیانک اور وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 26 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی غزہ میں واقع خان یونس کے المواصی علاقے میں فلسطینی پناہ…

فلسطین: حرم ابراہیمی کے صحن میں کھدائی کی بابت انبتاہ، غرب اردن کی الخلیل بلدیہ کا بیان

غرب اردن کی الخلیل بلدیہ نے حرم ابراہیمی کے صحن میں کھدائی کی بابت انبتاہ دیا ہے۔ جنوبی غرب اردن کی الخلیل بلدیہ نے ایک بیان جاری کر کے اس وقت حرم ابراہيمی کے صحن میں اسرائیل کی جانب سے گڈھے کھودے جانے پر انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ…

وزیراعظم کے زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس جاری

وزیراعظم کے زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا اجلاس جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس کی صدارت وزیر اعظم شہباز شریف کررہے ہیں۔ اجلاس میں آرمی…

پی آئی اے کی برطانیہ پروازوں سے پابندی ہٹوانے کیلیے سول ایوی ایشن اتھارٹی متحرک

یورپ میں پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کی بحالی کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے) برطانیہ کی عائد پابندی ہٹانے کیلئے متحرک ہوگئی۔ ذرائع سول ایویشن اتھارٹی کے مطابق برطانوی ڈپارٹمنٹ فار ٹرانسپورٹ ( بی ڈی ایف ٹی) کا وفد رواں ماہ…