ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

توشہ خانہ ٹو کیس: وکلاء صفائی کو گواہ پر جرح کا آخری موقع

احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں وکلاء صفائی کو گواہ پر جرح کا آخری موقع دے دیا۔ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی…

سپیکر قومی اسمبلی کا آذربائیجان کے سفارتخانے کا دورہ، طیارہ حادثے پر اظہار افسوس

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آذربائیجان کےسفارتخانے کا دورہ کیا اور مسافر طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اسلام آباد میں آذربائیجان کے سفارت خانے پہنچے جہاں آذربائیجان کے…

2 مطالبات ہیں، ان پر عملدرآمد ہوگا تو حکومت سے بات آگے بڑھے گی: شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ ہم اپنے 2 مطالبات سے پیچھےنہیں ہٹیں گے، حکومت کے پاس مذاکرات کے لیے 30 جنوری تک کا وقت ہے۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے لیے اپنا ایجنڈا فائنل کرلیا ہے، تمام…

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے پولیس چیف اور انکے معاون شہید

جنوبی غزہ کے المواصی کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 ہو گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق المواصی کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے غزہ پولیس چیف محمود صلاح اور ان کے معاون حسان مصطفیٰ بھی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا رپورٹس میں بتایا…

بھوپال گیس حادثہ: ہزاروں اموات کا باعث بننے والی فیکٹری سے زہریلہ فضلہ 40 سال بعد اٹھا لیا گیا

نئی دہلی: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں 40 سال قبل فیکٹری میں پیش آنے والے گیس لیک حادثے کا فضلہ ٹھکانے لگا دیا گیا۔ 2 دسمبر 1984 کو بھوپال میں واقع یونین کاربائیڈ کیمیکل پلانٹ میں گیس کے اخراج سے ہزاروں افراد ہلاک ہو گئے…

یونان کشتی حادثے میں ملوث اہم ملزم سمیت 10 انسانی اسمگلر گرفتار

یونان میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں ملوث اہم ملزم سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈائریکٹر وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) کے مطابق یونان کشتی حادثے میں گرفتار ملزمان میں وزارت داخلہ کی ریڈ بک کا انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر…

سانحہ 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان

سانحہ 9 مئی 2023 کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سانحہ 9 مئی کی سزاؤں پر عملدرآمد کے دوران مجرمان نے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کیں، مجموعی طور پر67 مجرمان نے…

پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعلان کے مطابق بیروزگار افراد کیلئے ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے جا رہے ہیں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ…

یورپی ملک مونٹی نیگرو میں فائرنگ کے واقعات میں بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

جنوب مشرقی یورپ کے ملک مونٹی نیگرو میں ریسٹورنٹ سمیت مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مسلح شخص نے مونٹی نیگرو کے ریسٹورنٹ میں فائرنگ کرکے 7 افراد کو ہلاک کیا، ہلاک افراد میں دو بچے…

بجلی کی قیمت میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کا فارمولا تیار

بجلی کی قیمتوں میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کے لیے فارمولا تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے قیمت میں کمی کے حوالے سے سفارشات حکومت کے حوالے کردیں، بیلنس آف ٹیرف سے قیمتوں کو کم کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فی یونٹ…