ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

امریکا اور قطر کا غزہ میں ثالثی کی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق

امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو اور قطری وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے غزہ میں ثالثی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہاکہ امید ہے غزہ جنگ بندی معاہدہ نئے مرحلے تک پہنچ جائے گا،…

جرمنی نے بھی فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز مسترد کردی

جرمنی نے بھی فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز مسترد کردی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے عوام کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز پر تبصرہ کرتے ہوئے جرمن وزارت خارجہ نے غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کو اردن یا مصر…

اسرائیل کا شام کی اہم ترین پہاڑی جبل الشیخ پر قبضے کا اعلان

اسرائیل نے شام کی اہم ترین پہاڑی جبل الشیخ پر قبضے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی وزیرِ دفاع نے کہا ہے کہ شام میں جبل الشیخ پر مستقل رہیں گے، شام کی پہاڑی جبل الشیخ سے دمشق کا براہ راست نظارہ ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی اقدام کو…

ترکیہ سعودیہ سے 6 ارب ڈالر کے اسلحے کا معاہدہ کرنے کا خواہشمند ہے: بلوم برگ

بلومبرگ ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ تقریباً 6 بلین ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کا معاہدہ کرنے کا منتظر ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق فوجی سازوسامان اور خدمات پر حکومتی اخراجات کے 50 فیصد کو مقامی بنانے کے سعودی عرب کے دفاعی…

امریکی صدر کا ’’آئرن ڈوم‘‘ میزائل شیلڈ کی منصوبہ بندی شروع کرنے کا حکم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے’’آئرن ڈوم‘‘ میزائل شیلڈ کی منصوبہ بندی شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے لئے اسرائیل کی طرز کے ’’آئرن ڈوم‘‘ ایئر ڈیفنس سسٹم کی منصوبہ بندی شروع کرنے کے…

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مجرمانہ مقدمات میں ملوث متعدد عہدیدار برطرف

امریکی محکمہ انصاف نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مجرمانہ مقدمات میں ملوث متعدد عہدیداروں کو برطرف کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق محکمہ انصاف کے عہدیدار نے کہا ہے کہ قائم مقام اٹارنی جنرل جیمز میک ہنری نے یہ فیصلہ کیا کیونکہ ان کے خیال میں…

نسک پلیٹ فارم پر مسجد نبویؐ ریاض الجنہ کے پرمٹ کے لئے نیا آپشن متعارف

سعودی وزارت حج وعمرہ نے زائرین کی سہولت کے لیے نسک پلیٹ فارم پر مسجد نبویؐ ریاض الجنہ پرمٹ کے لیے ایک اور نیا آپشن متعارف کرا دیا ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق زیارت کے لئے اپائنٹمنٹ نہ ملنے پر ویٹ لسٹ آپشن کا انتخاب کیا جاسکتا ہے،…

فلپائن میں بحری جہاز میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک

فلپائن میں بحری جہاز میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق فلپائن کے بیورو آف فائر پروٹیکشن نے بتایا کہ ملک کے دارالحکومت منیلا میں شپ یارڈ میں آگ لگنے والے جہاز کے سٹوریج روم میں پھنس جانے کے بعد دو افراد ہلاک…

سربیا میں حکومت مخالف مظاہرے رنگ لے آئے، وزیراعظم عہدے سے مستعفی

سربیا میں حکومت کے خلاف مظاہرے رنگ لے آئے، وزیراعظم میلوش ووکیوچ عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہزاروں مظاہرین نے گزشتہ برس ٹرین سٹیشن حادثے کیخلاف دارالحکومت بلغراد میں شدید احتجاج کیا، مظاہرین نے اہم چوراہے کی 24…

جوہری تنصیبات پر حملہ بے وقوفانہ ہوگا جو خطے کو تباہی میں ڈال دے گا: ایران

ایران کا کہنا ہے کہ جوہری تنصیبات پر حملہ بےوقوفانہ ہوگا جو خطے کو بڑی تباہی میں ڈال دے گا۔ ایرانی جوہری تنصیبات پر کسی بھی حملے کا فوری اور فیصلہ کُن جواب دیا جائے گا، جوہری معاہدے پر دوبارہ سے مذاکرات کےلیے امریکہ کو ہمارا بھروسہ حاصل…