کانگو میں حکومت مخالف باغیوں کا اہم شہر گوما پر قبضہ، لوگوں کی نقل مکانی
افریقی ملک کانگو میں حکومت مخالف باغیوں نے اہم شہر گوما پر قبضہ کرلیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق ہزاروں شہریوں نے شہر سے نقل مکانی شروع کر دی، کانگو کے دارالحکومت میں روانڈا، یوگنڈا، فرانس اور بیلجیئم کے سفارتخانوں پر مظاہرین نے دھاوا بول دیا،…