ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

صیہونی حکومت کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی؛ یمن کی تحریک انصار اللہ

یمن کی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے خلاف ملک کی کارروائیاں غزہ میں صیہونی وحشیانہ جرائم کے خاتمے تک جاری رہیں گی۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمن کی انصار اللہ کے نائب سربراہ نصرالدین عامر نے کہا کہ صیہونی…

دعا ہے سال نو پاکستان کے عوام کیلئے خوشحالی کی نوید ہو: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دعا ہے سال نو پاکستان کے عوام کیلئے خوشحالی کی نوید ہو۔ سال نو پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ نئے سال کے آغاز پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتی ہوں، عوام کی…

سرکاری افسران اور ملازمین کی پنشن پالیسی میں تبدیلیاں، خزانےکو اربوں روپے کی بچت متوقع

سرکاری افسران اور ملازمین کی پنشن پالیسی میں نئی شرائط لاگو ہونے سے قومی خزانےکو سالانہ اربوں روپےکی بچت ہوگی۔ وفاقی حکومت نے سرکاری افسران اور ملازمین کی پنشن پالیسی میں تبدیلیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق وفاقی حکومت نے…

سینئر سفارت کار شفقت علی خان نئے ترجمان دفتر خارجہ مقرر

سینئر سفارت کار شفقت خان کو دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کر دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ شفقت علی خان اس وقت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ برائے یورپ تعینات ہیں، شفقت علی خان روس میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں اور پولینڈ میں بھی پاکستانی سفیر کے…

محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی

نیا سال شروع ہوتے ہی محکمہ موسمیات سے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش برسنے کی نوید سنا دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 6 جنوری تک لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش برسنے کے امکانات ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب 94 فیصد…

کراچی: مذہبی جماعتوں کے مختلف مقامات پر دھرنے، ٹریفک کا نظام درہم برہم

پارچنارا واقعہ کے خلاف کراچی میں مذہبی جماعت کی جانب سے شہر کے 4 مقامات پردھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر قائد میں دھرنے نمائش چورنگی، ابوالحسن اصفہانی روڈ، کامران چورنگی اور واٹرپمپ پر دیئے گئے ہیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق نمائش چورنگی…

رجب المرجب کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج

ماہ رجب المرجب کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ رجب المرجب 1446 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر میں آج نماز عصر کے بعد منعقد ہوں گے۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا…

پاکستان عالمی امن اور سکیورٹی کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امن اور سکیورٹی کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ اسلام آباد میں سفرا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ فلسطینی مسلمانوں کی منظم نسل کشی، اسرائیل کے جنگی…

پنجاب کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی ہونے کا انکشاف

پنجاب کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی ہونے کا انکشاف ہوا ہے، صوبے بھر کی جیلیں 80 فیصد اوور کراوڈڈ ہیں۔ موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق پنجاب کی جیلوں میں 37 ہزار 563 قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ 43 جیلوں میں 67 ہزار سے زائد قیدی بند ہیں،…

عمران خان پر پنجاب میں درج مقدمات کی عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ سامنے آ گئی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر پنجاب میں کتنے مقدمات درج ہیں؟ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ سامنے آگئی۔ عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق 9 مئی واقعات کے بعد بانی پی ٹی آئی کیخلاف پنجاب میں 59 مقدمات…