ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

2025 اتحاد، ترقی اور خوشحالی کا سال ہوگا: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تمام اہل وطن اور عالمی برادری کو نئے سال کی مبارک باد دے دی۔ بلاول بھٹو زرداری نے بیان میں کہا ہے کہ نیا سال اتحاد، ترقی اور خوشحالی کا سال ہو گا، سال 2025 میں داخل ہوتے ہوئے ہمیں اپنی…

دعا ہے 2025 کشمیریوں، فلسطینیوں کی آزادی کا سال ہو: مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ دعا ہے 2025 کشمیریوں ،فلسطینیوں کی آزادی کا سال ہو۔ سال نو پر اپنے پیغام میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ سب کو نئے سال کی تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتی ہوں، امید کرتی ہوں کشمیریوں،…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

سال نو 2025 کا پہلا کیس، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی وساطت سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ حکومت نے…

موسم سرما کی چھٹیاں ختم، سندھ میں تعلیمی ادارے کھل گئے

سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تمام تعلیمی ادارے کھل گئے۔ ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق 31 دسمبر 2024 کو موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد سکول آج یکم جنوری 2025 کو معمول کے مطابق کھلے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام نجی و…

2024: آرمی چیف کی بے مثال خدمات، خوارج کیخلاف آپریشنز میں اہم کامیابیاں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی 2024 میں پاکستان کے لئے بے مثال خدمات، خوارج کے خلاف آپریشنز میں اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ دہشت گردوں اور سہولت کاروں کیخلاف 59 ہزار 775 انٹیلی جنس آپریشنز کئے گئے، فتنہ الخوارج کے 925 دہشت گردوں کو جہنم واصل…

ملک میں سیاسی استحکام ضروری، مزید لشکر کشی کا متحمل نہیں ہوسکتا: طارق فضل چودھری

رہنما مسلم لیگ ن طارق فضل چودھری نے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام ضروری ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چودھری نے دنیا نیوز کے پروگرام ’’دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مزید لشکر کشی کی سیاست کا متحمل نہیں ہو…

امید ہے آنے والا سال امن، خوشحالی و ملکی ترقی کا سال ہوگا: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سال میں دوست اقدامات کو فروغ، روزگار کے مواقع بڑھائیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے نئے سال کی آمد پر اپنے پیغام میں کہا کہ امید ہے کہ آنے والا سال امن، خوشحالی و ملکی ترقی کا سال…

2025 بلوچستان کیلئے امن، خوشحالی کا سال ہو گا: گورنر بلوچستان

گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے کہا کہ ہم 2024 کو الوداع اور 2025 کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے نئے سال 2025ء کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہمیں اپنی بری عادتوں اور کوتاہیوں کو خیرباد کہنا ہوگا، ہمیں بہتر…

امید ہے نیا سال امن، خوشیاں، کامیابیاں اور ترقی کی نئی راہیں دکھائے گا: سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ امید ہے کہ نیا سال امن، خوشیاں، کامیابیاں اور ترقی کی نئی راہیں دکھائے گا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سال نو پر اپنے پیغام میں 2025ء کے لئے دعاؤں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، سرفراز بگٹی نے کہا کہ…

نئے سال میں اللہ تعالیٰ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی مشکلات سے نکالے: خالد مقبول صدیقی

وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ نیاسال نئی اُمیدوں، مواقع، راستے اور خیر لیکر آرہا ہے۔ چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان اور وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سال نو پر اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا تیزی سے تبدیل ہورہی ہے، ہمیں اپنے…