ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

سال نو میں ہمیں ملک کو ہر طرح کے انتشار اور فساد سے پاک رکھنا ہے: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ ملک ہم سب کا ہے اسے ہر طرح کے انشار اورفساد سے پاک رکھنا ہے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے نئے سال کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ تمام اہل وطن کو نیا سال مبارک ہو، عوام الناس بالخصوص…

اسلام آباد ہائیکورٹ: 3 ارب 20 کروڑ کے فراڈ کے ملزم کی 100 روپے میں ضمانت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 ارب 20 کروڑ روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کیس کے شریک ملزم شاہد حسین خواجہ کی 100 روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کرلی۔ ہائیکورٹ نے شریک ملزم شاہد حسین کے خلاف ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی کرمنل کارروائی کو اختیار سے تجاوز قرار دے…

کابل کی پرواز کی اسلام آباد میں لینڈنگ، موسمی خرابی کیوجہ سے 5 طیارے لاہور اتارے گئے

موسم کی خرابی کی وجہ سے افغانستان کے دارالحکومت کابل کی پرواز کو اسلام آباد اتارا گیا جبکہ ملتان سیالکوٹ اور فیصل آباد کا فلائٹ آپریشن متاثر ہونے سے 5 پروازوں کو لاہور لینڈ کرایا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کابل میں موسمی خرابی سے…

پی آئی اے کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی واپس کراچی میں لینڈنگ

کراچی سے گوادر کے لیے جانے والی پی آئی اے کی پرواز روانگی کے بعد فنی خرابی کا شکار ہوگئی جس پر پرواز کی کراچی میں ٹیکنیکل لینڈنگ کرائی گئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی پرواز صبح 8:13 منٹ پر کراچی سے گوادر کے لیے روانہ ہوئی…

کوہاٹ گرینڈ جرگہ ملتوی ہونے کی اندورنی کہانی سامنے آگئی

کرم میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے کوہاٹ میں ہونے والا گرینڈ جرگہ ملتوی ہونے کی اندورنی کہانی سامنے آگئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کوہاٹ گرینڈ جرگہ ایک فریق کی درخواست پر بدھ تک ملتوی کیا گیا، درخواست کرنے والے فریق کے 3…

سندھ حکومت کے دعوؤں کے باوجود کراچی والوں کی تکالیف کم نہ ہوئیں، 7 مقامات پر دھرنے جاری

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں ہونے والی امن و امان کی صورتحال کو لیکر کراچی میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے 7 مقامات پر دھرنے جاری ہیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق نمائش چورنگی ٹریفک کے لیے مکمل بند ہے تاہم گرومندر سے نمائش آنے والا روڈ ٹریفک کے…

یونان کشتی حادثہ: مزید 4 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں، تعداد 9 ہوگئی

یونان میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید 4 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں۔ ایف آئی اے کے مطابق یونان کشتی حادثے میں ملنے والے پاکستانیوں کی لاشوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ تین لاشوں کی شناخت نارووال کے شبیر، زین علی اور…

99 فیصد درست پیشگوئیوں کا دعویٰ کرنیوالی ماہر علم نجوم نے 2025 کیلئے بڑی پیشگوئیاں کردیں

پاکستان کی نامور ماہر علمِ نجوم سامعہ خان نے 2025 کے لیے بڑی پیشگوئیاں کی ہیں۔ سال 2024 کے اختتام پر سامعہ خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جس میں میزبان تابش ہاشمی سمیت شو کے شرکا نے ان سے متعدد سوالات کیے۔ سامعہ خان نے دعویٰ…

بے فارم میں بچوں کی انگلیوں کے نشانات اور تصویر شامل کرنے کا فیصلہ

حکومت نے 10سال سے زائد عمر کے بچوں کی انگلیوں کے نشانات اور تصویر کو ب فارم کا لازمی حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ کا بتانا ہے کہ سکیورٹی فیچرزکے تحت 10سال سے زائد عمر کے بچوں کےانگلیوں کےنشانات اور تصویر کو ب فارم کا…

پاکستان کو مضبوط بنانے کیلئے غریب طبقے کی ترقی پر توجہ دینا ہو گی: صدر آصف زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے غریب طبقے کی ترقی پر توجہ دینا ہو گی۔ نئے سال کا سورج نئی آرزووں، نئی امنگوں اور نئے خوابوں کے ساتھ طلوع ہو گیا، اس موقع پر ملک کے صدر نے سالِ نو پر قوم اور عالمی…