ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

2025 میں بڑے ایونٹس میں شرکت کروں گا: ارشد ندیم

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیویلن کھلاڑی ارشد ندیم نے کہا ہے کہ 2025 میں بڑے ایونٹس آ رہے ہیں ان میں شرکت کروں گا۔ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ 2024 میرے لیے اور پورے پاکستان کے لیے بہت اچھا رہا، 2025 میں اپنی بہترین تھرو کرنے کا ٹارگٹ ہے۔…

پاکستانی سکواش پلیئر محمد ہرماس راجہ گولڈ میڈل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

پاکستانی بچے کا سکواش میں کارنامہ یو ایس جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستانی پلیئر محمد ہرماس راجہ گولڈ میڈل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، ہرماس راجہ کا اسلام آباد ایئر پورٹ آمد پر شاندار استقبال…

ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل 10کیلئے دستیاب، پلیئرز ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن بھی کرالی

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے لیے دنیائے کرکٹ کے بڑے ناموں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے۔ آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے پہلی بار پاکستان سپر لیگ 2025 کیلئے اپنی دستیابی کا اعلان کرتے ہوئے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرالی۔ نیوزی لینڈ…

بھارتی کپتان روہت شرما کی 2024 میں کی گئی آخری سوشل میڈیا پوسٹ وائرل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی 2024 میں کی جانے والی آخری سوشل میڈیا پوسٹ وائرل ہوگئی۔ روہت شرما ان دنوں آسٹریلیا میں بھارتی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں جہاں ان کی ٹیم میزبان ٹیم کے خلاف 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 1-2 کے خسارے میں…

پی ایس ایل 2025 کی ڈرافٹنگ کا وینیو گوادر سے لاہور منتقل کیے جانے کا امکان

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 10 کی ڈرافٹنگ کا وینیو تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سیزن 10 کی ڈرافٹنگ کا وینیو گوادر سے لاہور منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل سیزن 10 کے لاجسٹک…

عاقب جاویدکی موجودگی میں اظہر محمود کی ٹیم منیجمنٹ میں جگہ نہیں بنتی: سکندر بخت

سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر سکندر بخت کا کہنا ہے کہ اظہر محمود کو بطور اسسٹنٹ کوچ قومی ٹیم کے ساتھ رکھنے کا معیار سمجھ سے باہر ہے۔ پاکستان کیلئے 1976 سے 1989 تک 26 ٹیسٹ اور 27 ون ڈے کھیلنے والے دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر سکندر بخت نے جیو نیوز کے…

بھارت کیخلاف آخری ٹیسٹ سے قبل اہم آسٹریلوی بولر انجری کا شکار

بھارت کے خلاف پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک انجری کا شکار ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق مچل اسٹارک کو چوتھے ٹیسٹ میں کمرکی تکلیف ہوئی تھی، انہوں نے باکسنگ ڈےٹیسٹ میں کمرکی تکلیف کے باوجود بولنگ کی۔ اب…

مصباح الحق عباس کو ٹیسٹ کرکٹ کھلانےکے حق میں نہیں تھے: سابق کرکٹرکا انکشاف

قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے انکشاف کیا ہےکہ سابق کپتان مصباح الحق محمد عباس کو ٹیسٹ کرکٹ کھلا نےکے حق میں نہیں تھے، انضمام الحق نے عباس کو ٹیسٹ کرکٹ کھلائی۔ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر محمد عباس اس…

روہت شرما کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینےکا فیصلہ کر لیا۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف جاری 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیں گے۔ بھارتی میڈیا کے…

اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش: پاکستانی کھلاڑیوں نے 4 مختلف کیٹیگریز میں ٹائٹلز جیت لیے

اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 مختلف کیٹیگریز میں ٹائٹلز اپنے نام کرلیے۔ 3 دیگر ایج کیٹیگریز میں پاکستانی پلیئرز نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ایڈنبرا میں ہونے والے ایونٹ…