4 سال سے مسلسل نمبر ون رہنے والے بابر اعظم ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد نہ ہوسکے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز کرکٹر آف دی ایئر، ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کے ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔
آئی سی سی نے پیر کو مینز کرکٹر آف دی ایئر کی سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی کی نامزدگیوں کا اعلان کیا جس میں…