ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

اسٹاک ایکسچینج: سال 2024 کے دوران 100 انڈیکس میں 50 ہزار پوائنٹس سے زائد کا اضافہ

سال 2024 کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 84 فیصد اضافہ ہوا۔ رواں سال 100 انڈیکس میں 52 ہزار 675 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور رواں سال کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار 126 کی سطح پر ہے۔ سال 2024 میں 100 انڈیکس کی…

ملک میں رواں سال روپے کی قدر میں 1.2 فیصد اضافہ

سال کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے پر بند ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 48 پیسے پر بند ہوا تھا۔ مجموعی طور پر سال 2024 میں پاکستانی روپے کی قدر میں 1.2 فیصد اضافہ ہوا۔…

سال نو سے ایل پی جی سستی کر دی گئی

نئے سال کے موقع پر مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) سستی کر دی گئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جنوری 2025 سے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی 4 روپے 2 پیسے سستی کی…

2024 میں ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 52 ہزار روپے سے زائد اضافہ ہوا

سال کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے پر برقرار ہے جب کہ سال 2024 میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 52 ہزار 600 روپے اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج دس گرام سونے کا بھاؤ 2…

کھرب پتی انڈیکس: 2024 میں کون زیادہ امیر ہوا اور کس کے اثاثےکم ہوئے؟

اسلام آباد : کھرب پتیوں کے انڈیکس میں سال 2024 کے دوران 5کھرب پتیوں کی مجموعی دولت 1508کھرب روپے ہوگئی۔ کیلنڈر سال 2024 کا اختتام دنیا کی کئی بلند و بالا شخصیات کی دولت میں اضافے یا نقصان کے ساتھ ہوا، اس سال نے کسی کی دولت کو دگنا کیا…

2024 کا آخری سورج کرکٹ کی تلخ و شیریں یادیں دے کر غروب

کرکٹ میں تلخ وشیریں یادیں دے کر 2024 کا آخری سورج بھی غروب ہو گیا۔ گذشتہ سال پاکستان کرکٹ ٹیم کی مختلف فارمیٹس میں کارکردگی اتار چڑھاؤ کا شکار رہی، ٹیسٹ میں انگلینڈ کو ہوم سیریز میں شکست دی مگر مجموعی کارکردگی مایوس کن رہی اور 7 میچز…

بنگلہ دیش لیگ، معاوضوں کی عدم ادائیگی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں 11 سیزن کے آغاز پر معاوضوں کی عدم ادائیگی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا۔ دربار راجشاہی کے کپتان انعم الحق بجوئے نے انکشاف کیا کہ پلیئرز نے ابھی تک رواں ایڈیشن کا ابتدائی معاوضہ حاصل نہیں کیا ہے۔ ایونٹ قواعد و ضوابط…

پی ایس ایل10؛ وارنر، اسمتھ اور ولیمسن سے شرکت کی تصدیق کا انتظار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ڈرافٹ کے غیرملکی کرکٹرز کی ابتدائی فہرست تیار کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 10 سے قبل پلیئرز ڈرافٹ کا انعقاد 11 جنوری کو گوادر میں ہوگا، پی سی بی نے غیرملکی کرکٹرز کی ابتدائی فہرست تیار کرلی ہے، جس…

پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ ایک اور نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھے

نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ کھلاڑی اور پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن کو انگلش کاؤنٹی گلیمورگن نے ہیڈ کوچ کے عہدے سے فارغ کر دیا۔ 58 سالہ گرانٹ بریڈ برن کو نامناسب رویے کی شکایات کے بعد کلب نے ریگولیٹرز کی جانب ریفر کیا تھا۔ کلب کی…

ورلڈ باؤلز چیمپئن شپس میں اسرائیلی کھلاڑیوں کی شمولیت پر پابندی عائد

انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ انڈور باؤلز چیمپئن شپس میں اسرائیل کے کھلاڑیوں کی شرکت پر پابندی عائد کردی گئی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ باؤلز ٹور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگست میں سکاٹش انٹرنیشنل اوپن میں اسرائیلی کھلاڑیوں کی شرکت پر…