رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بڑی پیشرفت، مدعی کمرہ عدالت میں بیان سے منحرف
رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے ، مقدمہ کا مدعی کمرہ عدالت میں اپنے بیان سے منحرف ہو گیا۔
لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں جج سردار محمد اقبال نے کیس پر سماعت کی، مدعی مقدمہ ذوالفقار اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت پیش ہوا۔…