ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

صحت سہولیات سے متعلق اسلام آباد کو پورے ملک کیلئے ماڈل بنایا جائے : وزیراعظم

وزیراعظم نے صحت سہولیات سے متعلق اسلام آباد کو پورے ملک کے لیے ماڈل بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وزارت قومی صحت کے امور پرجائزہ اجلاس ہوا جس میں متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم نے وفاقی حکومت کے…

وفاقی حکومت کا جسٹس منصورکے فل کورٹ تشکیل کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بینچز مقرر کرنے کے کیس میں جسٹس منصور علی شاہ سمیت 2 رکنی بینچ کی جانب سے فل کورٹ تشکیل دینے کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے جسٹس منصور شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل بینچ کی جانب سے…

جیل میں سہولیات کا کیس: ایس پی اڈیالہ نے عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کرانے کی وجوہات بتادیں

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے ہائیکورٹ کو عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات نہ کرانے کی وجوہات سے آگاہ کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج سے معائنے، اہلیہ سے ملاقات اور بیٹوں سے فون پربات کی…

کراچی سے عمرہ اور ورک ویزا پر مختلف ممالک جانیوالے 103 مسافر آف لوڈ

کراچی سے عمرہ اور ورک ویزا پر جانے والے 103 مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل نے گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران کراچی ائیرپورٹ سے مختلف ممالک کو جانے والے 103 مسافروں کو آف لوڈ کردیا۔ امیگریشن…

کراچی: گلین برسنڈروم سے متاثرہ بچی بروقت علاج سے دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑی ہوگئی

سول اسپتال میں گلین برسنڈروم (جی بی ایس) سے متاثرہ بچی بروقت علاج سے دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑی ہوگئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدرپاکستان پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن ڈاکٹر وسیم جمالوی نے بتایا کہ کھیل کے دوران بچی کے پیروں میں حرکت اچانک بند…

وفاقی کابینہ کی جانب سے ایف بی آر کو 1087 نئی گاڑیوں کی خریداری کی اجازت دینے کا انکشاف

وفاقی کابینہ کی جانب سے ایف بی آرکو 1087 گاڑیوں کی خریداری کی اجازت دینےکا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطا بق ایف بی آرکے پاس 1010 کے علاوہ مزید77 نئی گاڑیوں کی خریداری کی منظوری موجود ہے۔ وفاقی کابینہ نےایف بی آرکو1087 گاڑیوں کی…

پی ٹی آئی نے آج مذاکرات میں شرکت کرلی تو حکومت کے پاس ان کیلئے پیشکش موجود ہے

پی ٹی آئی نے آج مذاکرات میں شرکت کرلی تو حکومت کے پاس ان کے لیے پیشکش موجود ہے۔ حکومت پی ٹی آئی کے مطالبے کو یکسر مسترد نہیں کرے گی اور اس کے بجائے حکومتی ٹیم کوئی درمیانی راستہ پیش کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے…

اسپیکر قومی اسمبلی کی مذاکرات بچانے کی کوشش، اسد قیصر سے ٹیلیفونک رابطہ

اسپیکر قومی اسمبلی نے مذاکرات کو بچانے کیلئے تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ اسپیکر ایاز صادق نے مذاکرات کو بچانے کی ایک اور کوشش کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور انہیں مذاکراتی…

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ڈاکٹر نے اپنے جونیئر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ڈاکٹرز کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹرغوث نے لیب میں اپنےجونیئر ڈاکٹر اعجاز کھرل کو تشدد کا نشانہ بنایا، واقعہ کے خلاف ینگ ڈاکٹرزکی جانب سے احتجاج کیا گیا اور مختلف شعبوں میں کام بندکردیا۔…

کراچی کے نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون پاکستان پہنچ کر دربدر

کراچی کےنوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون اونیا اینڈریو رابنسن پاکستان پہنچ کر دربدر ہوگئیں۔ 19برس کے نوجوان نے 33 برس کی خاتون اونیا اینڈریو رابنسن کو اپنی محبت کاجھانسہ دے کر نیویارک سے کراچی بلالیا۔ تاہم نو جوان نے والدین کے…