ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

چینی شہریوں کی عدالت میں دائر پٹیشن قانونی طور پر درست نہیں، وزیر داخلہ سندھ

وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نےکہا ہے کہ چینی شہریوں کی سندھ ہائیکورٹ میں دائر پٹیشن قانونی طور پر درست نہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ضیا الحسن لنجار کا کہناتھاکہ غیر ملکی شہریوں کو فارن ایکٹ کو فالو کرنا چاہیے، چینی شہریوں کو…

سانحہ 12 مئی کیس: عدم شواہدکی بناء پر رہنما ایم کیو ایم وسیم اختر بری ہوگئے

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 12 مئی2007 کےکیس میں عدم شواہدکی بناء پر رہنما ایم کیو ایم وسیم اختر سمیت 3 ملزمان کو بری کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے 12 مئی کے ایک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عدم شواہدکی بناء پر رہنما ایم کیو…

مذاکرات کے خاتمے کے بعد پی ٹی آئی جوکچھ باہرکرے گی اسکا رسپانس حکومت دے گی: عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگرمذاکرات جاری نہیں رہنے تو پھر مذاکراتی کمیٹی کیا کام کرے گی؟ اس کے بعد پی ٹی آئی والے جوکچھ باہرکریں گے اس کا رسپانس حکومت دے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں عرفان صدیقی کا کہنا تھاکہ…

خیبرپختونخوا اسمبلی میں نگراں دور میں بھرتی ہزاروں سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا بل منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی نے نگراں دور حکومت میں بھرتی ہونے والے ہزاروں سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے بل منظور کر لیا۔ وزیر قانون افتاب عالم آفریدی نے بل اسمبلی میں پیش کیا جسے ایوان نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ بل میں کہا گیا ہے کہ سابق…

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی درخواست بریت خارج

انسداد دہشتگری کی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی درخواست بریت خارج کردی۔ انسداد دہشتگری کی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے درخواسے پر سماعت کی۔ بانی پی ٹی…

امریکی صدر اور برطانوی وزیراعظم کا رابطہ، غزہ، دو طرفہ اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر کے درمیان گفتگو میں دوطرفہ اقتصادی تعلقات، غزہ کی معیشت کی بحالی اور جلد ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا گیا،…

’’اب مجھے چھوڑ کر مت جانا‘‘ آنسوؤں میں بھیگی فلسطینی لڑکی کی باپ کے گلے لگ کر التجائیں

فلسطینی کمسن لڑکی اپنے والد سے 15 ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد گلے لگ کر زارو قطار روتے ہوئے التجائیں کرتی رہی’’مجھے اب مت چھوڑ کر جانا‘‘۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک دل دہلا دینے والے منظر میں چھوٹی بچی آنسوؤں میں بھیگی ہوئی…

بولیویا: مسافر بس الٹنے سے 14 خواتین، 2 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک، 9 زخمی

بولیویا کے قصبے سرداس میں مسافر بس الٹنے سے 19 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ عالمی میڈیا نے یونی کی میونسپل پولیس کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ روز پیش آنے والے حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں 14 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں کو…

پنسلوانیا میں فلسطینی طالب علم کو انتہا پسند کہنے پر امریکی ٹیچر معطل

امریکی ریاست پنسلوانیا میں فلسطین نژاد امریکی طالب علم کو مبینہ طور پر انتہا پسند کہنے پر پبلک سکول کے ٹیچر کو معطل کر دیا گیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ بات مڈل سکول کی انتظامیہ اور مسلم وکالتی گروپ نے گزشتہ روز بتائی، سینٹرل…

ننگے پاؤں بہن کو لیکر فلسطینی لڑکی کے شمالی غزہ کے سفر نے سب کے دل دہلا دیئے

ننگے پاؤں اور بہن کو کندھے پر اٹھائے فلسطینی لڑکی کی شمالی غزہ میں سفر کرتے لڑکی نے لوگوں کے دل دہلا دیئے۔ تقریباً ڈیڑھ سال کی بھیانک جنگ کے بعد ہزاروں بے گھر فلسطینی خوشی، درد اور پشیمانی کے ساتھ پیدل سفر کرتے ہوئے شمالی غزہ کی طرف…